• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • راہِ نَجات arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    راہِ نَجات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پہنچتا تو تب بھی نہ مانتے، لہٰذا تم جہنّم کے حق دار ہو۔([1])

    پتا چلا؛ اَصْل امتحان ہی یہ ہے کہ کون اللہ و رسول کا حکم چپ چاپ بِن دیکھے مان لیتا ہے، کون اللہ و رسول کے حکم کے مقابلے میں اپنی عقل کے گھوڑے دوڑاتا ہے۔ لہٰذا اللہ و رسول کے فرمان پر دِل کی گہرائی سے پکّا یقین رکھئے! کوئی بات ہماری سمجھ میں آتی ہے تو اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہئے، اگر ہماری سمجھ میں نہیں آتی تو ہماری سمجھ چھوٹی ہے، اللہ و رسول کا فرمان ہماری عقل سے بہت اُونچا ہے، اُسے مان لیجئے!

    گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نُور                                                               چراغِ راہ ہے منزل نہیں ہے

    اللہ پاک ہمیں توفیق بخشے، ایمان پر استقامت نصیب فرمائے، دورِ حاضِر کے فتنوں سے نجات ملے، کاش! ہم اپنا ایمان سلامت لے کر جانے میں کامیاب ہو جائیں۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ

    پیارے اسلامی بھائیو! خوفِ خدا حاصل کرنے، نیکیوں بھری زندگی گزارنے، اللہ پاک کی عبادت اور نیک اعمال کا جذبہ حاصل کرنے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ  رہئے، 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!دین و دنیا کی بے شمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :ہفتہ وار رسالہ مطالعہ بھی ہے۔


     

     



    [1]... مسالک الحنفا، صفحہ:12، 13 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آگ نے چادر نہ جلائی
    • آیتِ کریمہ کی وضاحت
    • اِیمان والا ہونے کی برکتیں
    • صِرْف اِسْلام ہی راہِ نجات ہے
    • اگر موسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام بھی تشریف لے آئیں
    • قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
    • ایک اَہَم حکمِ قرآنی
    • صِرْف اِسْلام! بس...!!
    • عقل پرستی کا فتنہ
    • عقل کا دائرۂ کار
    • حُصُولِ عِلْم کے 3ذرائع
    • عقل مندی اور عقل پرستی کا فرق
    • ہیومن اِزْم (Humanism) بےعقلی کی تازہ مثال
    • بادشاہ کی شامت کیوں آئی...؟
    • اِیمان کی بُنیاد عشق پر رکھئے!
    • بکری کی ٹانگیں
    • پیٹ جھوٹا، اللہ پاک کا فرمان سچّا ہے
    • روزِ قیامت اَہْلِ فَتْرت کا حال
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • آنکھوں کی حفاظت کا ذہن بن گیا
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami