• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • راہِ نَجات arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    راہِ نَجات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ نے کلمہ پڑھا، ایسے بلند رُتبہ ہوئے کہ آ ج کے بےدِین بھی آپ کی سیرت سے سبق سیکھتے ہیں*عُتْبه، شَیْبَه وغیرہ مکّے کے سرداروں نے انکار کیا، آج ان کا نام لینے والا کوئی نہیں ہے، حضرت بِلال رَضِیَ اللہُ عنہ حبشہ کے تھے، آپ نے کلمہ پڑھا، پِھر وہ وقت بھی زمانے نے دیکھا کہ آپ کعبے کی چھت پر کھڑے اذان دے رہے تھے۔

    پتا چلا! یہ دِین ہے، یہ الہامی ہدایت ہے، یہ رَبّ کی بھیجی ہوئی راہنمائی ہے، اس ہدایت کے بغیر کامیاب زندگی گزارنا تو بہت دُور کی بات ہے، انسان خود کو بھی پُوری طرح نہیں پہچان سکتا۔

    یہ صِرْف ایک مثال عرض کی ہے، اس کے عِلاوہ اور بہت سارے مسائِل ہیں کہ انسان نے ہزاروں سال عقل لڑائی، پِھر بھی ان مسائِل کا حل نہیں نکل سکا، یہ صِرْف اللہ پاک کا بھیجا ہوا دِین ہے جو ان مسائِل کا درست حل عطا کرتا ہے*مثلاً مسئلہ نِسْوَانیّت (Feminism) یعنی عورتوں کے حقوق کا مسئلہ۔ صدیوں سے انسان اس کا حل تلاش کرتا رہا ہے، ارسطو اور افلاطُون جیسے فلسفیوں نے اس پر مغز ماریاں کی ہیں کہ عورت کی معاشرے میں کیا اہمیت ہے*نتیجۃً کسی نے عورت کو سانپ کہا*کسی نے اسے شیطان کہا*کبھی اس بیچاری کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا*کبھی بیچاری کی عزّت کو تار تار کیا گیا اور آج کے ترقی یافتہ دَور میں دیکھ لیں، یہ عقل پرست، دِین بیزار غیر مسلم...!! انہوں نے عورت کو صِرْف ایک اشتہار بنا کر رکھ دیا۔ یہ صِرْف دِین ہے، اسلام ہے جس نے بتایا کہ*عورت اگر بیٹی ہو تو رحمت ہوتی ہے*اگر بہن ہو تو عزّت ہوتی ہے*اگر ماں ہو تو اس کے قدموں تلے جنّت ہوتی ہے*اگر بیوی بن کر گھر آجائے تو اس کے ذریعے آدمی کا آدھا ایمان محفوظ ہو جاتا ہے*اسی طرح معاشیات کا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آگ نے چادر نہ جلائی
    • آیتِ کریمہ کی وضاحت
    • اِیمان والا ہونے کی برکتیں
    • صِرْف اِسْلام ہی راہِ نجات ہے
    • اگر موسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام بھی تشریف لے آئیں
    • قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
    • ایک اَہَم حکمِ قرآنی
    • صِرْف اِسْلام! بس...!!
    • عقل پرستی کا فتنہ
    • عقل کا دائرۂ کار
    • حُصُولِ عِلْم کے 3ذرائع
    • عقل مندی اور عقل پرستی کا فرق
    • ہیومن اِزْم (Humanism) بےعقلی کی تازہ مثال
    • بادشاہ کی شامت کیوں آئی...؟
    • اِیمان کی بُنیاد عشق پر رکھئے!
    • بکری کی ٹانگیں
    • پیٹ جھوٹا، اللہ پاک کا فرمان سچّا ہے
    • روزِ قیامت اَہْلِ فَتْرت کا حال
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • آنکھوں کی حفاظت کا ذہن بن گیا
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami