• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توبہ تمہارے لئے بہتر ہے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    توبہ تمہارے لئے بہتر ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بنی اسرائیل کو یاد دِلائیے!  کون سا واقعہ؟

    قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ (پارہ:1،البقرۃ:54)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا

    یعنی وہ واقعہ کہ جب حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے اپنی قوم سے فرمایا۔ اس جگہ قوم سے مُراد بنی اسرائیل کے وہ لوگ ہیں، جنہوں نے بچھڑے کی پُوجا کی تھی، جو اس شرک سے مَحْفُوظ رہے تھے، وہ مراد نہیں ہیں۔([1])  حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے انہیں کیا فرمایا؟

    یٰقَوْمِ اِنَّكُمْ ظَلَمْتُمْ اَنْفُسَكُمْ بِاتِّخَاذِكُمُ الْعِجْلَ فَتُوْبُوْۤا اِلٰى بَارِىٕكُمْ فَاقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْؕ-ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ عِنْدَ بَارِىٕكُمْؕ فَتَابَ عَلَیْكُمْؕ-اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ(۵۴) (پارہ:1،البقرۃ:54)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اے میری قوم! تم نے بچھڑے (کو معبود) بنا کر اپنی جانوں پر ظُلم کیا لہٰذا (اب) اپنے پیدا کرنے والے کی بارگاہ میں توبہ کرو (یوں) کہ تم اپنے لوگوں کو قتل کرو، یہ تمہارے پیدا کرنے والے کے نزدیک تمہارے لیے بہتر ہے تو اس نے تمہاری توبہ قبول کی، بیشک وہی بہت توبہ قبول کرنے والا، مہربان ہے۔

    یعنی اے میری قوم! تم نے بچھڑے کی پُوجا کر کے بہت بڑا شرک کیا ہے، اب تم اپنے اِس گُنَاہ سے توبہ کرو! اس توبہ کا طریقہ یہ ہو گا کہ وہ لوگ جنہوں نے بچھڑے کی پُوجا نہیں کی تھی، وہ بچھڑا پوجنے والوں کو قتل کریں گے، یہ قتل ہونا تمہاری بخشش کا ذریعہ بنے گا، اس کے نتیجے میں تم آخرت کے عذاب سے بچ جاؤ گے۔ اے میری قوم! یہ کام کر لو! یہ اللہ پاک کے ہاں تمہارے لئے بہتر ہے، اس کی بَرَکت سے اللہ پاک تمہاری تَوبہ قُبُول فرمائے گا، بیشک اللہ پاک بخشنے والا، مہربان ہے۔


     

     



    [1]...تفسیر طبری، پارہ:1، سورۂ بقرۃ، زیرِ آیت:54، جلد:1، صفحہ:326، حدیث:938 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والے سبق
    • (1):تَوبَہ تمہارے لئے بہتر ہے
    • توبہ کرنے والا اللہ پاک کا محبوب ہے
    • مٹی سونا بن گئی...!!
    • وِلایَت کا اُونچا رُتبہ مل گیا
    • توبہ کرنے والے کا بڑا مقام ہے
    • توبہ میں تاخیر کی وُجُوہات
    • تَوبَہ کے چند فائدے
    • گنہگار کی بخشش ہو گئی
    • تَوبہ کرنے والے مؤمِن کی مِثَال
    • تَوبَہ عِبَادت ہے
    • کیا عزّت دوبارہ نہیں ملتی...؟
    • (2):توبہ کے تقاضے پُورے کیجئے!
    • تَوْبَہ کی شرائط
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • تنگدستی کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami