• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توبہ تمہارے لئے بہتر ہے arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    توبہ تمہارے لئے بہتر ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہیں ہے، نہ ہی میرے پاس رقم ہے جو آپ کو دے دوں، البتہ آج ہم نے بکری ذَبح کی تھی، اس کا سارا گوشت ختم ہو چکا ہے،سَر باقی ہے، وہ لینا چاہیں تو لے لیں،حبیب عجمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے بکری کا سَر لیا اور گھر آ گئے، زوجہ کو کہا: اسے پکاؤ! زوجہ بولی: گھر میں نہ لکڑیاں ہیں، نہ دوسرا راشن،چنانچہ آپ لکڑیاں وغیرہ بھی مقروضوں کے ہی گھر سے لے آئے، زوجہ نے ہانڈی بنائی، ابھی کھانا تیار بھی نہیں ہوا تھا کہ ایک بھکاری آ گیا،حبیب عجمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اسے بھی باتیں سُنا کر نکال دیا، کھانا تیار ہو چکا تھا، آپ کھانے کے لئے بیٹھے مگر جیسے ہی زوجہ نے ہانڈی کھولی تو اس میں بکری کے سر کی جگہ خون ہی خون بھرا تھا، زوجہ نے پُکار کر کہا: دیکھو تمہاری کنجوسی کا نتیجہ...!! ہانڈی خون سے بھری پڑی ہے۔

    ہانڈی کا یُوں خُون میں تبدیل ہو جانا گویا قُدْرت کی ایک تنبیہ تھی،جسے حضرت حبیب عجمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے سنجیدہ لیا اور فوراً ہی سارے گُنَاہ چھوڑنے کا پکّا ارادہ کر لیا،اب حضرت حبیب عجمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ گھر سے باہَر نکلے،گلی سے گزر رہے تھے کہ وہاں کھیلتے ہوئے بچے ایک دوسرے سے بولے: دُور ہو جاؤ! حبیب سُود خور آ رہا ہے، کہیں ایسا نہ ہو اس کے قدموں کی دُھول ہم پر پڑ ےاور ہم بھی بدبخت ہو جائیں ۔

    یہ دوسری چوٹ تھی،اب تو حضرت حبیب عجمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا دِل بالکل پگھل گیا، آپ فوراً حضرت امام حسَن بصری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی خِدْمت میں حاضِر ہوئے اور سارے گُنَاہوں سے سچی توبہ کر لی۔

    توبہ کے بعد آپ گھر واپس آ رہے تھے کہ دیکھا، وہی بچے گلی میں کھیل رہے تھے، اب اُن بچوں نے آپ کو دیکھا تو ایک دوسرے سے بولے: اب حبیب توبہ کر کے آ رہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ سے ملنے والے سبق
    • (1):تَوبَہ تمہارے لئے بہتر ہے
    • توبہ کرنے والا اللہ پاک کا محبوب ہے
    • مٹی سونا بن گئی...!!
    • وِلایَت کا اُونچا رُتبہ مل گیا
    • توبہ کرنے والے کا بڑا مقام ہے
    • توبہ میں تاخیر کی وُجُوہات
    • تَوبَہ کے چند فائدے
    • گنہگار کی بخشش ہو گئی
    • تَوبہ کرنے والے مؤمِن کی مِثَال
    • تَوبَہ عِبَادت ہے
    • کیا عزّت دوبارہ نہیں ملتی...؟
    • (2):توبہ کے تقاضے پُورے کیجئے!
    • تَوْبَہ کی شرائط
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • تنگدستی کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami