• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دِین کی مالی خِدْمت کے فضائل arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    دِین کی مالی خِدْمت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *مَدَنی مذاکرہ *فرض علوم *نعت  شریف اور  *اسلامی بیانات  وغیرہ بھی سن سکتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    چند ضروری اعلانات

    *ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی رات عشاء کی نماز کے بعد مدنی چینل پر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ خوف خدا والوں کی نماز    کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * صدقہ دینا ایسا عمل ہے ، جس سے کئی مشکلیں حل ہوتیں، بیماریاں دور ہو تیں، دعائیں قبول ہوتیں اور سب سے بڑی بات اللہ پاک اور  اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی  رضا حاصل ہوتی ہے ۔ صدقہ کرنے کا ذہن حاصل کرنے اور اس کے متعلقہ مسائل کی معلومات کے لئے مکتبۃ ُالمدینہ کا رسالہ  صدقے کا انعام  مکتبۃ ُالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے 55روپے  میں قیمتاً حاصل فرمائیں، اس رسالے کو خود بھی پڑھئے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے! * بڑی گیارہویں شریف کے مبارک مہینے کی مناسبت سے مجلس تقسیم رسائل  پیش کر رہی فیضان ِغوثیہ پیکج ، یہ پیکج  مکتبۃ ُالمدینہ  کی کسی بھی شاخ سے 200روپے میں  قیمتاً طلب  فرمائیں  ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • 18 افراد مسلمان ہو گئے
    • طالِبِ عِلْمِ دِین کی مالی خِدْمت کی فضیلت
    • خواب میں دِیدارِ مصطفےٰ کا شرف
    • محمود غزنوی پر کرم ہو گیا
    • حاکِمِ وقت نے طلبائے عِلْمِ دین سے معذرت کی
    • عُلَمائے کرام کی خدمت کے
    • ایک انوکھی تجارت
    • انوکھی تجارت کا پہلا اِنْعَام
    • انوکھی تجارت کا دوسرا اِنْعام
    • انوکھی تجارت کا تیسرا انعام
    • دِین کی مالِی خِدْمت ضرور کیجئے!
    • ایک کے بدلے 20 لاکھ
    • خُود کو ہلاکت میں مت ڈالو!
    • صدقہ کرنے سے فرشتوں کی دُعائیں ملتی ہیں
    • سب سے طاقتور چیز
    • دھوبی کی جان کیسے بچی؟
    • صبح سویرے صدقہ دیا کرو!
    • صدقہ کرنے کے فضائل اور ثوابات
    • دعوتِ اسلامی کی دِینی خدمات
    • دُعائے عطّار
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • مدنی چینل موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • ”اہلِ خانہ پر خرچ“سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami