• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دِین کی مالی خِدْمت کے فضائل arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    دِین کی مالی خِدْمت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے ہم صدقہ و خیرات نہیں کریں گے تو مُعَاشرے میں غربت بڑھتی جائے گی*غریبوں کا کوئی پُرسانِ حال نہیں رہے گا اور بھوک بڑھے گی*غریب بے چارے تنگی کا شِکار ہو کر خود کشی کی راہ لیں گے اور ایسا ہمارے معاشرے میں ہو بھی رہا ہے*اگر مالدار حضرات صدقہ و خیرات نہیں کریں گے تو مسجدوں کا نظام کیسے چلے گا؟*مدرسے کیسے چلیں گے؟ *بچے قرآن و سُنّت کی تعلیم کیسے حاصِل کر پائیں گے؟*ہماری نسلوں تک دِین کیسے پہنچے گا؟ ایسے ہی اور بہت ساری صُورتیں ہیں کہ اگر ہم صدقہ و خیرات کرنا چھوڑ دیں تو خُود ہلاکت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

    اللہ پاک ہمیں دِل کھول کر صدقہ و خیرات کرنےاور اللہ پاک کے  دِئیے ہوئے مال میں سے اس کی راہ میں خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آئیے!راہِ خُدا میں خرچ کرنے کے فضائِل سنتے ہیں:

    صدقہ کرنے سے فرشتوں کی دُعائیں ملتی ہیں

    صحابئ رسول حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ عنہ سے رِوَایت ہے،فرماتے ہیں:اللہ پاک کے آخری نبی ،رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:ایسا کوئی دن نہیں جس میں بندے صبح کریں اور 2 فرشتے نہ اُتریں جن میں سے ایک کہتا ہے:الٰہی!سخی کو زیادہ اچھا عوض دے اور دوسرا کہتا ہے:الٰہی! کنجوس کو بربادی دے۔([1])

    اس حدیث کی شرح میں مَشْہُور مُفَسّرِ قرآن مفتی احمد یار خان نعیمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: یعنی روزانہ فرشتوں کے منہ سے سخی کے حق میں اور کنجوس کے خلاف دعا نکلتی ہے جو یقیناً قبول ہے۔([2])


     

     



    [1]...بخاری،کتاب الزکاۃ ،باب قول اللہ تعالیٰ:فاما من اعطی…الخ ،صفحہ:402 ،حدیث:1442۔

    [2]...مرآۃ المناجیح، جلد:3 ،صفحہ:69بتصرف۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • 18 افراد مسلمان ہو گئے
    • طالِبِ عِلْمِ دِین کی مالی خِدْمت کی فضیلت
    • خواب میں دِیدارِ مصطفےٰ کا شرف
    • محمود غزنوی پر کرم ہو گیا
    • حاکِمِ وقت نے طلبائے عِلْمِ دین سے معذرت کی
    • عُلَمائے کرام کی خدمت کے
    • ایک انوکھی تجارت
    • انوکھی تجارت کا پہلا اِنْعَام
    • انوکھی تجارت کا دوسرا اِنْعام
    • انوکھی تجارت کا تیسرا انعام
    • دِین کی مالِی خِدْمت ضرور کیجئے!
    • ایک کے بدلے 20 لاکھ
    • خُود کو ہلاکت میں مت ڈالو!
    • صدقہ کرنے سے فرشتوں کی دُعائیں ملتی ہیں
    • سب سے طاقتور چیز
    • دھوبی کی جان کیسے بچی؟
    • صبح سویرے صدقہ دیا کرو!
    • صدقہ کرنے کے فضائل اور ثوابات
    • دعوتِ اسلامی کی دِینی خدمات
    • دُعائے عطّار
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • مدنی چینل موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • ”اہلِ خانہ پر خرچ“سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami