• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنمی وادِی وَیْل کے حقدار کون؟ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    جہنمی وادِی وَیْل کے حقدار کون؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *غیبت بُرے خاتمے کا سبب ہے *بکثرت غیبت کرنے والے کی دُعا قبول نہیں ہوتی *غیبت سے نماز روزے کی نورانیت چلی جاتی ہے *غیبت سے نیکیاں برباد ہوتی ہیں *غیبت نیکیوں کو جلا دیتی ہے *غیبت کرنے والا توبہ کر بھی لے تب بھی سب سے آخر میں جنّت میں داخِل ہو گا۔ الغرض؛ غیبت گُنَاہِ کبیرہ، قطعی حرام اور جہنّم میں لے جانے والا کام ہے*غیبت زنا سے سخت تَر ہے*مسلمان کی غیبت کرنے والا سُود سے بھی بڑے گُنَاہ میں گرفتار ہوتا ہے *غیبت کو اگر سمندر میں ڈال دیا جائے تو سارا سمندر بدبُودار ہو جائے *غیبت کرنے والے کو جہنّم میں مُردار کھانا پڑے گا *غیبت مُردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادِف ہے *غیبت کرنے والا عذابِ قبر میں گرفتار ہو گا *غیبت کرنے والا تانبے کے ناخنوں (Copper Nails)سے اپنے چہرے اور سینے کو باربار چھیل رہا ہو گا *غیبت کرنے والا قیامت کے دِن کتّے کی شکل میں اُٹھے گا *غیبت کرنے والا جہنّم کا بندر ہو گا *غیبت کرنے والے کو دوزخ میں خُود اپنا ہی گوشت کھانا پڑے گا*غیبت کرنے والا جہنّم کے کھولتے ہوئے پانی(Boiling water) اور آگ کے درمیان موت مانگتا  دوڑ رہا ہو گا اور اس سے جہنمی بھی بیزار ہوں گے *غیبت کرنے والا سب سے پہلے جہنّم میں جائے گا۔([1]) اللہ پاک کی پناہ...!!

    اللہ پاک ہمیں غیبت، چغلی، جھوٹ اور وعدہ خِلافی وغیرہ گُنَاہوں سے بچنے اور نیک کام کر کے جنّت کا حقدار بننے کی توفیق عطا فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔


     

     



    [1]...غیبت کی تباہ کاریاں ،صفحہ:26 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ڈرو! اس آگ سے...!!
    • جہنّم کا مختصر تعارُف
    • جہنمیوں کا حال بےحال
    • جہنّم بہت ہی ہولناک ہے
    • جہنّم سے بچنے کی بھرپُور کوشش کرو!
    • جہنّم کی وادِی وَیْل کا تعارُف
    • وَیْل کا حقدار بنانے والے اَعْمَال
    • (1):کافِر وَیْل کے حقدار ہیں
    • (2):ناپ تَول میں کمی کرنا
    • کفر سے نفرت کیجئے!
    • ناپ تول میں کمی کا وبال
    • (3):نمازوں میں سُستی کرنا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • (4-5-6): وَیْل کا حق دار بنانے والے 3 اَعْمَال
    • طعنے دینا منع ہے
    • غیبت کرنا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • تمہیں ہلاک کیا مال کی زیادہ طلبی نے
    • مال جمع کرنا
    • جائیداد نہ بناؤ! ورنہ دُنیا کے ہو کر رہ جاؤ گے
    • مال کو آگے بھیج دو...!!
    • نیک عمل نمبر 45
    • چھینکنےکی سُنّتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • چھینکنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami