• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم اور سوشل میڈیا arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    ہم اور سوشل میڈیا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چند ضروری اِعْلانات

    *ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی رات عشاء کی نماز کے بعدساڑھے8بجے مدنی چینل پر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ کھانے کی 92 سنتیں اور آداب کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجئے! * دعوتِ اسلامی کے علمی و تحقیقی شعبہ المدینۃُ العلمیہ نے اُمَّہَاتُ المُؤ مِنِیْن  رَضِیَ اللہُ عنہن کے فضائل، ان کی سیرت مبارکہ اور ان کی دینی خدمات کے تذکرے پر مشتمل کتاب فَیْضَانِ اُمَّہَاتُ المُؤ مِنِیْن   لکھنے کا شرف حاصل کیاہے، مکتبۃُ المدینہ نے اس کتاب کو بڑے ہی خوبصورت انداز پر شائع کیا ہے، آپ اس کتاب کو 450روپے  میں مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصل فرمائیں، اس کتاب کو خود بھی پڑھیئے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے! * غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی  بڑی گیارہویں شریف کے مہینے میں مجلس تقسیم رسائل  پیش کر رہی فیضان ِغوثیہ پیکج۔ یہ پیکج  مکتبۃ ُالمدینہ  کی کسی بھی شاخ سے 200روپے میں  قیمتاً طلب  فرمائیں  ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہ چادر فُلاں کو دے دو...!
    • قلبِ مصطفےٰ کی اُونچی شان
    • موبائِل فُون کا ایک بڑا نقصان
    • باغ صدقہ کر دیا
    • ہم اور ہماری نمازیں
    • سب سے کٹ جاؤ...!!
    • اللہ والوں کا پیارا اَنْداز
    • ہم اور سوشل میڈیا(Social media)
    • سوشل میڈیا کے کچھ فائدے
    • سوشل میڈیا کی مثال شراب جیسی ہے
    • ایک فِکْر انگیز سُوال
    • انسان خسارے میں ہے
    • کام بتاؤ...!! مجھے جلدی ہے
    • بےشک وہ بڑی گمراہی میں ہے
    • بدنگاہی عام ہو رہی ہے
    • بدنگاہی کا وبال
    • عورت کى چادر بھى نہ دیکھو
    • اپنی نِگاہوں کی حفاظت کیجئے!
    • حدیث کی تحقیق کا غلط طریقہ
    • غلط معلومات کی تشہیر
    • عِلْمِ دِین کس سے سیکھیں
    • سوشل میڈیا کے طِبّی نقصانات
    • سوشل میڈیا کے استعمال کی چند احتیاطیں
    • (1):دامن بچا کر رکھئے!
    • مذاق مسخری سے بچئے!
    • (2):بامقصد رہئے!
    • (4):فیملی کو ٹائِم دیجئے!
    • (3):وقت مقرر کر لیجئے!
    • (5):ریاکاری سے بچئے!
    • (6):مواد شیئر کرنے میں احتیاط کیجئے!
    • دعوتِ اسلامی اور جدیدٹیکنالوجی کا مثبت استعمال
    • ٹیلی تھون (عطیات مہم) کی ترغیب
    • دُعائے عطّار
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی مدنی قافلے کا مسافر بن گیا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami