• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم اور سوشل میڈیا arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    ہم اور سوشل میڈیا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ‌لَا ‌حَوْلَ ‌وَلَا ‌قُوَّةَ إِلَّا بِااللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم...!! کتنے افسوس کی بات ہے! سوشل میڈیا، انٹر نیٹ وغیرہ عِلْمِ دِین سیکھنے کے ذرائع نہیں ہیں۔

    عِلْمِ دِین کس سے سیکھیں

    مسلم شریف میں ہے: یہ عِلْم تمہارا دِین ہے، پس غور کرو کہ تم اپنا دِین کس سے سیکھ رہے ہو...! ([1])

    کیا آپ جانتے ہیں : ہمارے اَسْلاف (یعنی بزرگانِ دِین) نے اَحادِیثِ کریمہ کس طرح جمع کی ہیں؟ کتنی محنت کے ساتھ عِلْمِ دِین سیکھا کرتے تھے؟ امام سُیُوطِی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ لکھتے ہیں:حضرت ابُو عبّاس مُسْتَغْفری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو خبر ملی کہ مِصْر میں حضرت ابو حامِد مِصْرِی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ حدیثِ خالِد بن وَلِیْد روایت کرتے ہیں تو آپ نے گھر بار چھوڑا، حدیثِ خالِد بن وَلِید سننے کے لئے مِصْر پہنچے، حضرت ابو حامِد مِصْرِی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی خدمت میں گئے، حدیث سنانے کا عرض کیا تو آپ نے فرمایا: پہلے ایک سال کے روزے رکھو، پِھر سُناؤں گا۔ حضرت ابو عبّاس رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو حدیث سننے کا اتنا شوق تھا کہ آپ نے ایک سال کے روزے رکھے، پِھر حاضِر ہوئے اور حدیثِ خالِد بن وَلِیْد سننے کی سعادت حاصِل کی۔([2])

    یُوں حدیثیں سیکھی جاتی ہیں ۔ ہمارے لئے بہت آسان ذریعہ ہو گیا، مَعَاذَ اللہ! ہم سوشل میڈیا کے ہوکر رِہ گئے، اللہ پاک پناہ عطا فرمائے، اب *عُلَمائے کرام کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے*مدرسوں کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے*بس سوشل میڈیا کے ذریعے ہم خُود ہی محقق (Researcher)بن جائیں گے۔ اللہ پاک کی پناہ!


     

     



    [1]... مسلم ،مقدمہ  مسلم ،باب بیان ان الاسناد ...الخ،صفحہ:14 ۔

    [2]... جمع الجوامع ، مسند خالد بن الولید، جلد:14، صفحہ:352، حدیث:10953۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہ چادر فُلاں کو دے دو...!
    • قلبِ مصطفےٰ کی اُونچی شان
    • موبائِل فُون کا ایک بڑا نقصان
    • باغ صدقہ کر دیا
    • ہم اور ہماری نمازیں
    • سب سے کٹ جاؤ...!!
    • اللہ والوں کا پیارا اَنْداز
    • ہم اور سوشل میڈیا(Social media)
    • سوشل میڈیا کے کچھ فائدے
    • سوشل میڈیا کی مثال شراب جیسی ہے
    • ایک فِکْر انگیز سُوال
    • انسان خسارے میں ہے
    • کام بتاؤ...!! مجھے جلدی ہے
    • بےشک وہ بڑی گمراہی میں ہے
    • بدنگاہی عام ہو رہی ہے
    • بدنگاہی کا وبال
    • عورت کى چادر بھى نہ دیکھو
    • اپنی نِگاہوں کی حفاظت کیجئے!
    • حدیث کی تحقیق کا غلط طریقہ
    • غلط معلومات کی تشہیر
    • عِلْمِ دِین کس سے سیکھیں
    • سوشل میڈیا کے طِبّی نقصانات
    • سوشل میڈیا کے استعمال کی چند احتیاطیں
    • (1):دامن بچا کر رکھئے!
    • مذاق مسخری سے بچئے!
    • (2):بامقصد رہئے!
    • (4):فیملی کو ٹائِم دیجئے!
    • (3):وقت مقرر کر لیجئے!
    • (5):ریاکاری سے بچئے!
    • (6):مواد شیئر کرنے میں احتیاط کیجئے!
    • دعوتِ اسلامی اور جدیدٹیکنالوجی کا مثبت استعمال
    • ٹیلی تھون (عطیات مہم) کی ترغیب
    • دُعائے عطّار
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی مدنی قافلے کا مسافر بن گیا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami