• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم اور سوشل میڈیا arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    ہم اور سوشل میڈیا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غلط معلومات کی تشہیر

    پیارے اسلامی بھائیو! سوشل میڈیا کے مزید نقصانات میں سے ایک نقصان یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے غلط فہمیاں بہت پھیلتی ہیں۔ غلط معلومات ایک جگہ سے دُوسری جگہ بلکہ پُوری دُنیا میں پھیل جاتی ہیں۔ ایک غلط پوسٹ چلتی ہے اور وہ فارورڈ (Forward) ہوتے ہوتے کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے۔ پِھر اس کے ساتھ ساتھ ہمارے ہاں بھی یہ ایک رویہ بن گیا ہے کہ لوگ دِین کی باتیں بھی سوشل میڈیا سے سیکھتے ہیں۔

    حدیث کی تحقیق کا غلط طریقہ

    ایک صاحِبِ عِلْم کہتے ہیں: میں ایک مرتبہ کتابوں کی دُکان پر گیا۔ وہاں ایک شخص موجودتھا، شاید کوئی بدعقیدہ تھا، بہر حال! زیادہ پڑھا لکھا نہیں تھا۔ اس نے صحابئ رسول حضرت امیر معاوِیَہ رَضِیَ اللہُ عنہ سے متعلق منفی باتیں کرنا شروع کر دیں۔ بہت کچھ بولتا رہا، اس کو سمجھانے کی خاطِر میں نے ایک حدیثِ پاک سُنائی، وہ جلدی سے بولا: کہاں لکھی ہے یہ حدیثِ پاک...؟ حوالہ دِکھاؤ! وہ صاحِبِ عِلْم کہتے ہیں: میں چونکہ کتابوں ہی کی دُکان پر تھا، مکتبۃ المدینہ کی کتاب: فیضانِ امیر مُعَاوِیَہ وہاں رکھی تھی۔ میں نے کِتَاب اُٹھائی، وہ حدیث حوالے کے ساتھ لکھی ہوئی نکال کر دِکھا دی۔

    اب جبکہ حدیثِ پاک آنکھوں سے دیکھ لی، خُود پڑھ لی، چاہئے تھا کہ وہ فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے سامنے سرِ تسلیم خَمْ کر دیتا، فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو مان لیتا مگر ...!! کہنے لگا: اچھا ٹھیک ہے...!! میں اس حدیث کو گوگل (Google)پر سرچ (Search)کروں گا، پِھر کوئی نتیجہ نکالوں گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہ چادر فُلاں کو دے دو...!
    • قلبِ مصطفےٰ کی اُونچی شان
    • موبائِل فُون کا ایک بڑا نقصان
    • باغ صدقہ کر دیا
    • ہم اور ہماری نمازیں
    • سب سے کٹ جاؤ...!!
    • اللہ والوں کا پیارا اَنْداز
    • ہم اور سوشل میڈیا(Social media)
    • سوشل میڈیا کے کچھ فائدے
    • سوشل میڈیا کی مثال شراب جیسی ہے
    • ایک فِکْر انگیز سُوال
    • انسان خسارے میں ہے
    • کام بتاؤ...!! مجھے جلدی ہے
    • بےشک وہ بڑی گمراہی میں ہے
    • بدنگاہی عام ہو رہی ہے
    • بدنگاہی کا وبال
    • عورت کى چادر بھى نہ دیکھو
    • اپنی نِگاہوں کی حفاظت کیجئے!
    • حدیث کی تحقیق کا غلط طریقہ
    • غلط معلومات کی تشہیر
    • عِلْمِ دِین کس سے سیکھیں
    • سوشل میڈیا کے طِبّی نقصانات
    • سوشل میڈیا کے استعمال کی چند احتیاطیں
    • (1):دامن بچا کر رکھئے!
    • مذاق مسخری سے بچئے!
    • (2):بامقصد رہئے!
    • (4):فیملی کو ٹائِم دیجئے!
    • (3):وقت مقرر کر لیجئے!
    • (5):ریاکاری سے بچئے!
    • (6):مواد شیئر کرنے میں احتیاط کیجئے!
    • دعوتِ اسلامی اور جدیدٹیکنالوجی کا مثبت استعمال
    • ٹیلی تھون (عطیات مہم) کی ترغیب
    • دُعائے عطّار
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی مدنی قافلے کا مسافر بن گیا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami