• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم اور سوشل میڈیا arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    ہم اور سوشل میڈیا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سوشل میڈیا کی زینت بننے والی عورت نے کپڑے پُورے پہنے ہوں، یہ بھی غنیمت ہے۔ جب باپردَہ عورت کی چادر کو دیکھنے سے بھی دِل میں شہوت اُبھرتی ہے تو غور فرمائیے! آدھی سے زیادہ بے لباس عورت کو دیکھنے سے دِل کا کیا حال ہوتا ہو گا...!! یہی تو وجہ ہے ہمارے مُعَاشرے میں جنسی تشدد کے واقعات بڑھ رہے ہیں، بدکاری عام ہو رہی ہے، چھوٹی چھوٹی ننھی بچیوں کی عزّت محفوظ نہیں ہے۔ ظالِم لوگ 4، 5 سال کی ننھی بچیوں کو جنسی تشدد(Sexual violence) کا نشانہ بنا کر بےدردی کے ساتھ قتل کر ڈالتے ہیں۔ اَلْاَمَان وَالْحَفِیْظ!

    اے خاصۂ خاصانِ رُسُل وقتِ دُعا ہے            امت پہ تری آ کے عجب وقت پڑا ہے

    جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے              پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے

    اپنی نِگاہوں کی حفاظت کیجئے!

    پیارے اسلامی بھائیو! سوشل میڈیا ہر ایک کی ضرورت بن چکا ہے، البتہ! اس کا دُرُست استعمال تو ہمارے اختیار میں ہے، اَوَّل تو یہ کہ اس سے بچ ہی جائیے! پِھر ضرورت کے تحت اگر استعمال کر ہی رہے ہیں تو اس میں بدنگاہی سے ضرور بچئے!  تاجدارِ مدینہ، قرارِ قلب و سینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے ارشاد فرمایا: جو مسلمان کسى عورت کى خوبىوں کى طرف (بلا قصد) پہلى بار نظر کرے پھر اپنى آنکھ نىچى کرلے تو اللہ پاک اُسے اىسى عبادت (کی توفیق)عطا فرمائے گا جس کى وہ لذّت پائے گا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! دیکھئے! بدنگاہی سے بچنے کی کیسی عظیم فضیلت ہے۔ اللہ پاک ہمیں توفیق بخشے، کاش! ہم بدنگاہی سے بچنے والے بن جائیں۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم


     

     



    [1]... مسند امام احمد ،جلد:9،صفحہ:202،حدیث:22916۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہ چادر فُلاں کو دے دو...!
    • قلبِ مصطفےٰ کی اُونچی شان
    • موبائِل فُون کا ایک بڑا نقصان
    • باغ صدقہ کر دیا
    • ہم اور ہماری نمازیں
    • سب سے کٹ جاؤ...!!
    • اللہ والوں کا پیارا اَنْداز
    • ہم اور سوشل میڈیا(Social media)
    • سوشل میڈیا کے کچھ فائدے
    • سوشل میڈیا کی مثال شراب جیسی ہے
    • ایک فِکْر انگیز سُوال
    • انسان خسارے میں ہے
    • کام بتاؤ...!! مجھے جلدی ہے
    • بےشک وہ بڑی گمراہی میں ہے
    • بدنگاہی عام ہو رہی ہے
    • بدنگاہی کا وبال
    • عورت کى چادر بھى نہ دیکھو
    • اپنی نِگاہوں کی حفاظت کیجئے!
    • حدیث کی تحقیق کا غلط طریقہ
    • غلط معلومات کی تشہیر
    • عِلْمِ دِین کس سے سیکھیں
    • سوشل میڈیا کے طِبّی نقصانات
    • سوشل میڈیا کے استعمال کی چند احتیاطیں
    • (1):دامن بچا کر رکھئے!
    • مذاق مسخری سے بچئے!
    • (2):بامقصد رہئے!
    • (4):فیملی کو ٹائِم دیجئے!
    • (3):وقت مقرر کر لیجئے!
    • (5):ریاکاری سے بچئے!
    • (6):مواد شیئر کرنے میں احتیاط کیجئے!
    • دعوتِ اسلامی اور جدیدٹیکنالوجی کا مثبت استعمال
    • ٹیلی تھون (عطیات مہم) کی ترغیب
    • دُعائے عطّار
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی مدنی قافلے کا مسافر بن گیا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami