• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کراماتِ اَوْلیا کا ثُبُوت arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    کراماتِ اَوْلیا کا ثُبُوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی  بھائیو!آئیے! مکتبۃ المدینہ کے رسالے”مَزاراتِ اولیاء کی حِکایات“ سے مَزارات پر حاضِری کا طریقہ اور اس کے مَدَنی پھول سُنتے ہیں،چنانچہ

    *اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہم اجمعین کے مزاراتِ طیِّبات پر حاضِری دینے اور اُن سے فیض لینے کا بُزُرگوں کا معمول رہا ہے،جیسا کہ شیخ امام خلّال رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:مجھے جب بھی کوئی معاملہ درپیش ہوتاہے ،میں امام موسیٰ کاظم بن جعفر صادق رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے مزار پر  حاضر ہوکر آپ کا وسیلہ پیش کرتا ہوں۔ اللہ  کریم میری مشکل کو آسان کر کے مجھے میری مراد عطا فرمادیتاہے۔(تاریخ بغداد، ۱/۱۳۳) * امامِ شافِعی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے  ہیں: مجھے جب کوئی حاجت پیش آتی ہے، دو رَکَعْت نَماز ادا کر کے امامِ اعظم ابو حنیفہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کے مزارِ پُر انوار پر جاکر دعا مانگتا ہوں، اللہ کریم میری حاجت پوری کردیتا ہے۔(الخیرات الحِسان، ص ۲۳۰) (اگر کوئی شَخْص اللہ پاک کے ولی کے مَزار شریف یا)کسی بھی مُسَلمان کی قَبْر کی زِیارَت کو جانا چاہے تو مُستَحَب یہ ہے کہ پہلے اپنے مَکان پر (غَیر مکروہ وَقْت میں) دو(2) رَکْعَت نَفْل پڑھے، ہر رَکْعَت میں سُوْرَۃُالْفَاتِحَہ کے بعد ایک (1)بار اٰیَۃُ الْکُرْسِی اورتین(3) بار سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص پڑھے اور اس نَماز کا ثَواب صاحبِ قَبْرکو پہنچائے ،اللہ کریم  اُس فَوت شُدہ بندے کی  قَبْر میں نُور پیدا کرے گا اور اِس (ثَواب پہنچانے والے) شَخْص کو بَہُت زِیادہ ثَواب عَطا فرمائے گا۔(فتاوٰی عالمگیری، ۵/۳۵۰)

    ( اعلان )

    مزارات پر حاضری کے بقیہ آداب تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دعا سے تقدیر بدل دی
    • کرامت حق ہے
    • کرامت کسے کہتے ہیں؟
    • کرامت معجزے کا فیضان ہے
    • صحابئ رَسُول کی کرامت
    • حدیثِ قُدسِی سے کرامات کا ثبوت
    • حدیثِ پاک کی ایک مثال سے وضاحت
    • اللہ پاک کی عطا میں کوئی روک نہیں ہے
    • قرآنِ کریم میں کرامات کا ذِکْر
    • بےموسم کے پھل ملنا بھی کرامت ہے
    • غوثِ پاک کی بچپن شریف کی کرامات
    • خاتُونِ جنّت رَضِیَ اللہُ عنہا کی ایک کرامت
    • برکت والا برتن
    • سُوکھے تنے پر فورًا پھل لگ گئے
    • فاصلے سمٹ جانا بھی کرامت ہے
    • بچہ بول اُٹھا
    • احادیث میں کرامات کا بیان
    • اَوْلیائے کرام سے مدد مانگنا کیسا...؟
    • بندوں سے مدد کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: فجر کے لئے جگانا
    • مَزارات پر حاضری کے آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مزارات پر حاضری کے بقیہ آداب
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami