• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بےروزگاری کے اسباب arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    بےروزگاری کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہصحت اچھی رکھنے والی غذاؤں کے بارے میں 16 سوال وجواب کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! *غوثِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی حیاتِ پاک کی اہم باتیں اوراولیا ئے کرام کے بارے میں اہم معلومات کا خزانہ ایک چھوٹے سے رسالے میں جمع کر دیا گیا ہے ، جسے مکتبۃُ المدینہ نے پیارے مرشِد کے نام سے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ آپ اس رسالے کو 18روپے  میں قیمتاً مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصل فرمائیں، اس کتاب کو خود بھی پڑھئے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے! * غوث پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی  بڑی گیارہویں شریف کے پیارے موقع پر  مجلس تقسیم رسائل  پیش کر رہی فیضان ِغوثیہ پیکج ، یہ پیکج  مکتبۃ ُالمدینہ  کی کسی بھی شاخ سے 200روپے میں  قیمتاً طلب  فرمائیں  ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور  چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِیْ فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَمَنْ اَحَبَّنِیْ كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے مَحَبَّت کی اس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])


     

     



    [1]...تاریخِ دمشق، جلد:9، صفحہ:343۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہر ڈول کے بدلے ایک کھجور
    • غریب فائدے میں ہے
    • غربت بھی ایک نعمت ہے
    • جنّت اور جہنّم کا مکالمہ
    • اکثر جنّتی غریب ہوں گے
    • مال کمانا بھی ضروری ہے
    • بے روز گاری کے اسباب
    • (1):محنت مزدوری سے گھبرانا
    • یہ بھی اللہ کی راہ میں ہے
    • حلال کمانا بھی عبادت ہے
    • ذِلّت کی جگہ کھڑے ہونا
    • انبیائے کرام کے پیشے
    • پیشے کا طعنہ
    • تمہارا پیشہ مُبارَک ہے
    • (2):کم آمدن پر راضی نہ ہونا
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • کم آمدن والا آقا کا دوست ہے
    • جو تھوڑے رزق پر راضی رہے...!!
    • تھوڑے رِزْق پر راضی رہنے والوں کا مقام
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لئے خوشخبری
    • (3):سستی و کاہلی
    • دُنیا اور آخرت کی تقسیم
    • کھجور کا تنا ہِلانے کا حکم
    • محنت کرنے میں بہتری ہے
    • رِزْق کی تنگی کا ایک اَہَم سبب
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • جہنّم اس کے زیادہ لائق ہے
    • حرام کمائی سے بچئے!
    • ناحق بھیک مانگنے کا وبال
    • رشوت کا وبال
    • حلال طریقے سے کمانے کے مدنی پھول
    • روزگار ملنے کا وظیفہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • عِلْم وحکمت بھرا مدنی مذاکرہ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami