• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمَّت arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمَّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل

    پیارے اسلامی بھائیو! سلسلہ عالیہ قادریہ بہت ہی با برکت سلسلہ ہے۔ الحمدللہ! شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ بھی قادری سلسلے میں بیعت ہیں، سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بھی قادری سلسلے میں  بیعت تھے اور الحمد للہ باقی جتنے طریقت کے سلسلے ہیں  مثلا: سلسلۂ نقشبندیہ، سلسلۂ سُہروَرْدِیہ، سلسلۂ چشتیہ ان سب میں بھی غوث پاک رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا ہی فیضان پہنچتا ہے۔سلسلہ عالیہ قادریہ کے پیشوا، شہنشاہ سیدی غوث پاک شیخ عَبْدُالقادِر جِیلانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ ہیں اور یہ سلسلہ الحمد للہ! مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ،شہنشاہِ ولایت حضرت مولا علی شیر خدا رَضِیَ اللہُ عنہ تک متّصل اور ان سے آگے پیارے آقا مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم تک پہنچتا ہے،اگر آپ ابھی تک کسی بھی پیر کامل کے ہاتھ پر بیعت نہیں ہیں تو مشورہ ہے کہ سلسلہ عالیہ قادریہ میں کسی جامع شرائط پیر  کے ہاتھ پر بیعت فرما  لیجئے۔ یادرہے!کسی پیرِ کامل سےمُرید ہونے کی بہت  برکتیں اور فائدے ہیں،مثلاً اس کی برکت سے ایمان کی حفاظت نصیب ہوتی ہے *نماز روزے کی پابندی نصیب ہوتی ہے *حلال،حرام کی پہچان نصیب ہوتی ہے *اِحترامِ مسلم و جذبۂ ایمانی نصیب ہوتاہے *شیطان سے حفاظت ہوتی ہے *دل میں عبادت کا شوق اورتِلاوتِ قرآن کا ذوق ملتاہے  *بُری صحبت سے بچنے کا ذہن بنتاہے *گناہوں سے توبہ نصیب ہوتی ہے *دِینی و دنیاوی پریشانیاں دُور ہوتی ہیں *انسان کا کردار اچھا ہوجاتاہے *امیرِ اہلسنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطارقادِری دَامَتْ بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ سے بیعت ہو کر لوگوں کو کیا کیا فوائد حاصل ہوئے، کیا کیا برکتیں نصیب ہوئیں *امیرِ اہلسنّت سے مُریدہوکر لاکھوں بے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والے پِیر کہنے کا سبب
    • غوثِ پاک اور اِصْلاحِ اُمّت
    • بیٹا! تم بے وُضُو تھے
    • مؤمن کی فراست کا کمال
    • تم میرے لئے شیشے کی طرح ہو
    • انفرادی طَور پر سمجھایا کیجئے!
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مُحْیُ الدِّیْن ہیں
    • مُحْیُ الدِّین لقب کیسے مِلا...؟
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • بد مذہبوں نے توبہ کر لی
    • خواب میں بھی نیکی کی دعوت
    • نیک بنانے کی مشین بن جائیے!
    • تعلیماتِ غوثِ پاک
    • (1):مُجاہَدہ
    • نجات چاہتے ہو تو...
    • (2): تَوَکُّل
    • تَوَکُّل بڑھانے کا روحانی وظیفہ
    • (3):صِدْق یعنی سچائی
    • بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami