• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ابو مظفر رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہفرماتےہیں: مجھے یہ کتاب بڑی پسند تھی اس لئے اِسے دھونے کو میرا دل نہ مانا۔میں نے اپنے دل ہی دل میں سوچا کہ آیندہ اس کتاب کو لے کر  آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی بارگاہ میں نہیں آؤں گا، کتاب گھر رکھنے جانے کے ارادے سے جب میں اُٹھنے لگا تو مجھ سے اُٹھا نہ گیا۔

    غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا: یہ کتاب مجھے دے دو۔ میں نے کتاب آپ کو دینے سے پہلے اُسے کھول کر دیکھا تو اُس کے صفحات یوں صاف ہو چکے تھے کہ  اُن پر ایک بھی لفظ باقی نہ بچا، میں نے وہ کتاب غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو دے دی، آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہاس کو دیکھنے لگے ؛فرمایا:اِ س کتاب میں تو قرآن کریم کے فضائل  لکھے ہوئے ہیں، جب میں نے کتاب کو پکڑ کر دیکھا تو واقعی اس میں قرآن کریم کے فضائل بڑے ہی خوشخط طریقے سے لکھے ہوئے تھے۔اس کے بعد فرمایا: جس کام کو کرنے کا پکّا ارادہ نہ ہو مگر زبان سے اس کو کرنے  کی نیت کرنے سے توبہ کرتے ہو؟میں نے عرض کیا :جی میں توبہ کرتا ہوں۔

    شیخ ابو مظفر رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں:اس کتاب کے جتنے مسائل مجھے یاد تھے میں سارے کے سارے بھول  گیا، ایسا بھولا کہ جیسے کبھی پڑھے ہی نہ تھے۔([1])

    بندہ قَادِر کا بھی، قادربھی ہے عَبْدُالقَادِر             سِرِّ باطن بھی ہے ظاہِر بھی ہے عَبْدُالقَادِر

    مفتئ شرع بھی ہے، قاضِئ ملّت بھی ہے  عِلْمِ اَسْرار سے ماہِر بھی ہے عَبْدُالقَادِر

    ذی تَصَرُّف بھی ہے مَاذُوْن بھی مختار بھی ہے     کارِ عالَم کا مُدَبِّر بھی ہے عَبْدُالقَادِر([2])

    ****

    ہیں  پیرِ پیراں!                                        غوثِ پاک                                    ہیں میرِ میراں!                                         غوثِ پاک


     

     



    [1]...بَہْجَۃُ الْاَسْرَار،ذکر فصول من کلامہ...الخ،  صفحہ:97۔

    [2]...حدائقِ بخشش، صفحہ:69ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • امتحان لینے والے امتحان میں پڑ گئے
    • اللہ والوں کا مقام و مرتبہ
    • اللہ والوں کے سامنے علم کا گھمنڈ
    • غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت
    • دِل میری مٹھی میں ہیں
    • کیا کسی کو دِلوں پر قبضہ مِل سکتا ہے...؟
    • فرشتوں کا دِلوں پر قبضہ
    • شیطانوں اور انسانوں کے دِلوں میں وسوسے
    • بُرے انسانوں کے وسوسے
    • نُورانی لوگ، نُورانی اَثَرات
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • اللہ والوں کی پہچان
    • دِل کو غیر اللہ سے خالی کر دیا
    • دِل غیر سے خالی رکھئے!
    • دِل میں دُنیا رہے گی یا مَحبَّتِ اِلٰہی
    • دُنیا و آخرت کا آپس میں رشتہ
    • جس نے جو مانگا عطا کر دیا
    • شیخ ابو مظفر رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہکا واقعہ
    • عِلْمِ دِین سیکھئے!
    • عِلْمِ دِین سیکھنا ہی کیوں ضروری ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami