• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مشکلیں اُن کی حل ہوئیں قسمتیں اُن کی کھل گئیں وِرد جنہوں نے کرلیا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([2])

    اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجئے!*رضائے الٰہی کے لئے بیان سُنوں گا*بااَدَب بیٹھوں گا*خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف

    الحمد للہ!شہنشاہِ بغداد،حضورِ غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مشہور و معروف ہستی ہیں*آپ حسنی حسینی سَیِّد ہیں*آپ کا نامِ پاک: عبدُ القادِر اور کنیت:اَبُو محمد ہے*مُحْیُ الدِّین (یعنی دِین کو زِندہ کرنے والے) اور غَوْثُ الثَّقَلَین (یعنی جنّوں اور انسانوں کے غوث،مددگار) آپ کے مشہور اَلْقاب ہیں*حضورِ غوثِ پاک،شیخ عبدُ القادِر جِیلانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ 470 ہجری کو جِیلان میں پیدا ہوئے*91 سال اس دُنیا میں تشریف فرما رہے*561 ہجری میں آپ نے دُنیا سے پردہ فرمایا۔

    واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا                                     اُونچے اُونچوں کے سَروں سے قدم اعلیٰ تیرا


     

     



    [1]... دیوانِ سالک، صفحہ:24 -25 ملتقطاً۔

    [2]...بخاری، کِتَاب بَدءُ الْوَحی، صفحہ:65، حدیث:1۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • امتحان لینے والے امتحان میں پڑ گئے
    • اللہ والوں کا مقام و مرتبہ
    • اللہ والوں کے سامنے علم کا گھمنڈ
    • غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت
    • دِل میری مٹھی میں ہیں
    • کیا کسی کو دِلوں پر قبضہ مِل سکتا ہے...؟
    • فرشتوں کا دِلوں پر قبضہ
    • شیطانوں اور انسانوں کے دِلوں میں وسوسے
    • بُرے انسانوں کے وسوسے
    • نُورانی لوگ، نُورانی اَثَرات
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • اللہ والوں کی پہچان
    • دِل کو غیر اللہ سے خالی کر دیا
    • دِل غیر سے خالی رکھئے!
    • دِل میں دُنیا رہے گی یا مَحبَّتِ اِلٰہی
    • دُنیا و آخرت کا آپس میں رشتہ
    • جس نے جو مانگا عطا کر دیا
    • شیخ ابو مظفر رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہکا واقعہ
    • عِلْمِ دِین سیکھئے!
    • عِلْمِ دِین سیکھنا ہی کیوں ضروری ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami