• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    441072

    7732

    حضرت عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللہُ عنہما فرماتے ہیں:میرے ذہن میں اس سوال کا جواب آ گیا (مگر میں چھوٹا بچہ تھا،مجھ سے بڑی عمر کے صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہُ عنہم  موجود تھے)،اس لئے ان کی حیا کی وجہ سے میں نے جواب نہ دیا،بالآخر پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے خود ہی فرمایا:هِيَ النَّخْلَةُ یعنی یہ کھجور کا درخت ہے۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!یہ ایک حدیثِ پاک ہم نے سُنی،پیارے آقا،مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے ایک درخت کا ذِکْر فرمایا،جس کی مثال مسلمان جیسی ہے اور وہ درخت کونسا ہے؟ کھجور کا درخت۔ عُلَمائے کرام نے یہاں ایک سُوال اُٹھایا، وہ یہ کہ آخر کھجور کے درخت میں ایسی کونسی خاص بات ہے؟ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اسے مسلمان کے جیسا درخت کیوں فرمایا؟اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عُلَما فرماتے ہیں: کھجور کا درخت سراپا خیر اور بھلائی ہے، اس کا ہر ہر جُزْ، ہر ہر حصّہ نفع بخش ، فائدے مند ہے:*کھجور کے پتّوں سے چٹائیاں بنتی ہیں،اِن سے رَسِّی بھی بنائی جاتی ہے، اس کے پتوں سے روٹی رکھنے کے لئے چنگیر (یعنی چھابے) بھی بنائے جاتے تھے*اسی طرح کھجور کی چھال آگ جلانے کے بھی کام آتی ہے، پہلے دور میں اسے روئی کی جگہ تکیے بھرنے میں بھی استعمال کیا جاتا تھا*کھجور کا تنا ستُون بنانے کے کام آتا، پہلے دور میں اسے چھتوں میں گاڈر کی جگہ بھی استعمال کیا جاتا تھا*اسی طرح کھجور کی گٹھلی کے بھی بہت فائدے ہیں،اسے جانوروں کی خوراک میں استعمال کیا جاتا ہے،اسے پیس کر استعمال کریں،طِبّی طَور پر بہت فائدے مند ہے*باقی رہی کھجور؛ وہ تو نہایت فائدے مند پھل ہے، پھلوں میں سب سے زیادہ طاقتور اور زیادہ نفع بخش پھل کھجور کو مانا جاتا ہے *دمے، دِل، جگر، گردے، مثانے، پِتّے اور آنتوں کے امراض میں کھجور فائدہ


     

     



    [1]...بخاری،کتاب العلم،باب قول المحدث:حدثنا او اخبرنا و انبانا،صفحہ:88 ،حدیث:61۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُوالاتِ قبر سے نجات مل گئی
    • نسبت فائدہ دیتی ہے
    • پاس بیٹھنے والا بھی بدبخت نہیں رہتا
    • قادری ہونے کے فضائل
    • سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں
    • (1):قرآن و سُنّت کی پیروی
    • نافرمانی کرنے والے ہلاک ہو گئے
    • مسلمان پر ہر حال میں 3کام لازم ہیں
    • (2):دوسری بنیاد: قلبِ سلیم
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • 3مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • (3):تیسری بنیاد: سخاوت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • نفع بخش بن جائیے!
    • (4):چوتھی بنیاد: خیر خواہی
    • 30سال تک روتے رہے
    • (5):پانچویں بنیاد: تکلیف نہ دینا
    • زوجہ کو ہاتھوں ہاتھ شِفا مل گئی
    • اچھے بُرے کی پہچان
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...!!
    • پڑوسی کو ایذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • میں یہ بات پسند نہیں کرتا
    • جنّت میں داخلہ مل گیا
    • (6):چھٹی بنیاد: تکلیف دِہ چیز اُٹھانا
    • (7):ساتویں بنیاد: معاف کرنا
    • (8):آٹھویں بنیاد: فقر
    • بیٹی اللہ پاک کی نعمت ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار اجتماع
    • لٹیرے کی توبہ
    • بہارِ شریعت (Bahar e shariyat) موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami