• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    441069

    7732

    حُضُور غوثِ اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اپنےمدرسے میں بیان فرمایا، اس دوران آپ نے فرمایا: اے مال دارو! اگردُنیا و آخرت کی بھلائی چاہتے ہو تو اپنے مال کے ذریعے غریبوں  سے ہمدردی کرو! پھر غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے ایک حدیثِ پاک بیان فرمائی: ([1]) اللہ پاک کے آخری نبی،رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: لوگ اللہ پاک کے عِیَال (یعنی بندے) ہیں، اللہ پاک کا زیادہ پیارا وہ ہے جو اللہ پاک کے عِیَال کو زیادہ فائدہ پہنچانے والا ہو۔([2])  

    ایک پریشان حال غریب کی دِل  جُوئی

    اَبُو عبد اللہ محمد بن خضر حسینی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ سے روایت ہے کہ ایک روز سرکار غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نظر ایک پریشان حال فقیر پر پڑی، ایک مسلمان کو دُکھ اور غم کی حالت میں دیکھ کر حُضُور غوث پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بے تاب ہو گئے اور پوچھا: مَا شَاْنُکَ یعنی تجھے کیا ہوا ہے؟ فقیر نے جواباً عرض کیا: عالی جاہ! میں  نے دریائے دجلہ کے اُس پار جانا ہےمگر پیسے نہیں ہیں، مَلَّاح (یعنی کشتی چلانے والا) کرائے کے بغیر کشتی میں بٹھانے پر راضِی نہیں ہے۔ ملَّاح کے اس رویے سے میرا دِل ٹوٹ گیا کہ اگر میرے پاس پیسے ہوتے تو مجھے یُوں مایُوس نہ ہونا پڑتا۔

    راوِی کہتے ہیں: فقیر نے ابھی اپنی بات پُوری بھی نہیں کی تھی کہ ایک شخص بارگاہِ غوثیت میں حاضِر ہوا، اُس نے غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی خدمت میں ایک تھیلی بطور نذرانہ پیش کی، اس تھیلی میں 30 دینار (یعنی سونے کے سِکّے) تھے، غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے وہ 30 کے 30 دینار اُس غریب کو دیتے ہوئے فرمایا: یہ تمام دینار مَلَّاح کو دے دو اور کہناکہ وہ


     

     



    [1]...فتح الربانی، المجلس التاسع و العشرون، صفحہ:127۔

    [2]...موسُوعہ ابنِ ابی دُنیا، کتاب قضاء الحوائِج، جلد:4، صفحہ:159، حدیث:24۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • سُوالاتِ قبر سے نجات مل گئی
    • نسبت فائدہ دیتی ہے
    • پاس بیٹھنے والا بھی بدبخت نہیں رہتا
    • قادری ہونے کے فضائل
    • سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں
    • (1):قرآن و سُنّت کی پیروی
    • نافرمانی کرنے والے ہلاک ہو گئے
    • مسلمان پر ہر حال میں 3کام لازم ہیں
    • (2):دوسری بنیاد: قلبِ سلیم
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • 3مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • (3):تیسری بنیاد: سخاوت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • نفع بخش بن جائیے!
    • (4):چوتھی بنیاد: خیر خواہی
    • 30سال تک روتے رہے
    • (5):پانچویں بنیاد: تکلیف نہ دینا
    • زوجہ کو ہاتھوں ہاتھ شِفا مل گئی
    • اچھے بُرے کی پہچان
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...!!
    • پڑوسی کو ایذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • میں یہ بات پسند نہیں کرتا
    • جنّت میں داخلہ مل گیا
    • (6):چھٹی بنیاد: تکلیف دِہ چیز اُٹھانا
    • (7):ساتویں بنیاد: معاف کرنا
    • (8):آٹھویں بنیاد: فقر
    • بیٹی اللہ پاک کی نعمت ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار اجتماع
    • لٹیرے کی توبہ
    • بہارِ شریعت (Bahar e shariyat) موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami