• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میں نثار تیرے کلام پر arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    میں نثار تیرے کلام پر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس کے بعد دو حصّے بچے، جوانی اور بڑھاپا۔ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے ایک لائن میں زندگی کے یہ دونوں حصّے گزارنے کا طریقہ بتا دیا ہے کہ بہترین نوجوان بننا چاہتے ہو تو اپنی سیرت اور کردار  کو ایسا بنا لو جیسا بُوڑھوں کا ہوتا ہے اور بڑھاپا اچھا گزارنا چاہتے ہو تو ایسی باتوں اور کردار سے بچ جاؤ جو جوانوں کا ہوتا ہے۔

    بڑھاپے سے متعلق ہمارے تصَوُّرات

    یہاں غور فرمائیے! ہمارے ہاں بُڑھاپے سے متعلق کیا تصَوُّرات ہوتے ہیں؟ مثلاً *کوئی بُوڑھے میاں ہوں اور مچل مچل کر ڈانس کر رہے ہوں، ہم دیکھ کر کیا کہیں گے؟  میاں! بُوڑھے  ہو گئے ہو، ٹانگیں قبر میں لٹک رہی ہیں، اب اللہ اللہ کرو! یہ کوئی عمر ہے ناچنے کی *اسی طرح بُوڑھے میاں ہر وقت آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر بال سنوارنے، کریم، پاؤڈر وغیرہ کرنے میں لگے رہتے ہوں، کیا کہا جائے گا: میاں! اب تمہاری یہ عمر نہیں ہے*بُوڑھے میاں پارک میں، ساحِلِ سمندر پر، بازاروں میں مَعَاذَ اللہ! غیر محرموں پر نظریں جماتے ہوں، بدنگاہی کرتے ہوں *فلمیں ڈرامے دیکھتے ہوں  *ذرا ذرا سی بات پر آستینیں چڑھا لیتے ہوں *گالی بکتے ہوں *اس عمر میں بھی بڑے بڑے محلّات کے خواب دیکھتے ہوں *داڑھی منڈاتے ہوں *نمازیں نہ پڑھتے ہوں *غلط مشورے دیتے ہوں *دوسروں کا جینا حرام کرتے ہوں *فضول کھیلوں میں لگے رہتے ہوں  *غرض گُنَاہوں بھرے اور فضول کاموں میں زندگی گزار رہے ہوں تو ہم دیکھ کر کیا کہیں گے؟ عام طور پر یہی کہا جاتا ہے: میاں! بُوڑھے ہو گئے ہو، خیال کرو! اب اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے۔ یعنی ہمارے ذِہنوں میں یہ بات جمی ہوئی ہے کہ جو بوڑھا ہے  اسے چاہئے کہ *اللہ اللہ کرے *نمازیں پڑھے *داڑھی بڑھائے *نیکیوں میں جلدی کرے *خُوب عبادت کیا کرے *حج پر جائے *عمرہ کرے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِن کلمات کی گہرائی تو سمندر جیسی ہے
    • اُس دہن کی طَرَاوَت پہ لاکھوں سلام
    • مِنْبَر جُھوم اُٹھا
    • کیا شانِ عالی ہے
    • اِس زَباں سے ہمیشہ حق ہی نکلتا ہے
    • جن کی ہر بات وحئ خُدا
    • اُبوعُمَیر کی چڑیا
    • مِزاح میں بھی حق ہی بولتے ہیں
    • خواہش پرستی والی باتیں
    • ایک عظیم سُنّت
    • پیارے آقا صادِق بھی ہیں،مَصْدُوق بھی ہیں
    • بےمثال طاقت بخش دی
    • کنویں کا پانی میٹھا ہو گیا
    • خواب کی بات بھی سچ ہو گئی
    • جوامِعُ الکلم عطا کئے گئے
    • عقیدۂ خَتْمِ نبوت کی ایک دلیل
    • قیامت تک کی خبریں دے دِیں
    • ایک سبق آموز حدیثِ پاک
    • بڑھاپے سے متعلق ہمارے تصَوُّرات
    • بُڑھاپا کیسے گزاریں...؟
    • گفتگو کے آداب کتاب کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:دَرس
    • فیضانِ سنّت کے مطالعہ کی برکت
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami