• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سارے اُونچوں سے اُونچا ہمارا نبی arrow icon
    • page 35
    book-logo
    book_icon
    سارے اُونچوں سے اُونچا ہمارا نبی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات

    پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! ہم جشنِ وِلادت منانے والے بھی ہیں اور نمازی بھی ہیں،نماز ہمارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، اس لئے نمازوں کی خوب پابندی کیجئے! بالخصوص کل میلاد شریف اور جلوسِ میلاد کی مَصْرُوفیات میں بھی نمازوں کے اوقات کا خوب لحاظ رکھئے! یُوں نہ ہو کہ میلاد کی خوشیاں مناتے مناتے (مَعَاذَ اللہ!) نمازیں قضا کر بیٹھیں؛ * نماز اَوَّلین فریضہ ہے * نماز اندھیری قبر کا چراغ ہے * نماز عذابِ قبر سے بچاتی ہے * نماز قیامت کی دھوپ میں سایہ ہے * نماز پُل صراط کے لئے آسانی ہے * نماز جہنم کے عذاب سے بچاتی ہے * نماز سے رَحْمَت نازِل ہوتی ہے * نماز سے گُنَاہ مُعَاف ہوتے ہیں * نماز دعاؤں کی قبولیت کا سبب ہے * نماز بیماریوں سے بچاتی ہے * نماز سے بدن کو راحت (Relief)ملتی ہے * نماز سے روزی میں برکت ہوتی ہے * نماز بے حیائی اور بُرے کاموں سے بچاتی ہے([1]) * اور الحمد للہ! نماز قُرْبِ خُدا اَور قُرْبِ مصطفےٰ دلاتی ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو پکّا سچّا نمازی بننے کی بھی توفیق دے اور سچّا عاشِقِ رسول، پکّا میلادی بھی بنائے رکھے۔

     اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔

    ہر عبادت سے برتر عبادت نماز                                                       ساری دولت سے بڑھ کر ہے دولت نماز

    قلبِ غمگیں کا سامانِ فرحت نماز                                                       ہے مریضوں کو پیغامِ صحّت نماز

    پیارے آقا کی آنکھوں کی ٹھنڈ ک ہے یہ            قلبِ شاہِ مدینہ کی راحت نماز

    بھائیو! گر خدا کی رِضا چاہئے                                                                                    آپ پڑھتے رہیں باجماعت نماز


     

     



    [1]...فیضان نماز، صفحہ:10 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بڑی رحمت عطا ہونے کی رات
    • نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے
    • سب سے اُونچے رُتبے والے نبی
    • ایسی شان کسی کو نہ مِلی
    • اے مَحْبُوب! آپ کو کیا فضیلت ملی...؟
    • سُن لو...! میں اللہ پاک کا حبیب ہوں
    • اَور ہیں باہَر کے دوست
    • تیری باتیں ہی بتانے آئے
    • شانِ رسالت کی یکتائی
    • صفاتِ اِلٰہی کے مظہر
    • تمام جہانوں کے نبی
    • نبی اور اُمّتی کا بنیادی فرق
    • (1):محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی رفتار مبارَک
    • جسمِ پاک کی لطافت
    • ( 2 -3):سُننے اور دیکھنے کی طاقت مُبارَک
    • (4):چکھنے کی طاقت مُبارَک
    • (5):چھونے کی طاقت مُبارَک
    • (6):سونگھنے کی طاقت مبارک
    • بیان کا خُلاصہ
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے!
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے!
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے...!!!
    • سنتوں کی پابندی کیجئے...!!!
    • مدنی مذاکرے اور مدنی قافلے کی ترغیب
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami