• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یاد رہے کہ! حج زندگی میں ایک بار ہی فرض ہے،جیساکہ حدیثِ پاک میں ہے کہ جب صحابیِ رسول حضرت  اَقْرَع بن حابِسرَضِیَ اللہُ  عَنْہُ نےرَسُوْلُاللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے ہر سال حج فرض ہونے کے بارے میں سُوال کِیا تو آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: بَلْ مَرَّۃً وَاحِدَۃً فَمَنْ زَادَ فَتَطَوُّعٌ  یعنی  حج ایک ہی مرتبہ (فرض)ہے، جو ایک سے زائد کرے گا وہ نفلی ہوگا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ  !حُضورِ اَنْورصَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شان و عظمت ،اِخْتِیارا ت اور فکرِ اُمَّت کا انداز ہ اِس بات سے لگائیےکہ ہر سال حج فرض کردینے کا اِخْتِیار ہونے کے باوُجود  اُمَّت کو مشقّت سے بچانے کے لئے ”ہاں “فرما کر ہر سال حج کو فرض نہ فرمایا،البتہ اپنے اِخْتِیار کا واضح طور پر اِظہار فرما دِیا کہ اگر میں ”ہاں “ کہہ دیتا تو ہر سال ہی حج کرنا فرض ہوجاتا۔یاد رہے کہ یہ کوئی پہلا موقع نہ تھا بلکہ بہت سے مواقع پر حضور  صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ہم گُناہ گاروں کی مَشَقَّت و دُشواری کا لحاظ کر تے ہوئے شرعی مسائل میں ہماری آسانیوں کا خاص خیال فرمایا۔آئیے! اِس ضمن میں پیارے آقا، مکی مدنی مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خُود مُختاری اور اُمَّت کے حق میں آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خیرخواہی کے بارے میں تین (3)فرامینِ مُصْطَفٰے  صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سُنئے اور جُھومئے:

    1.    لَوْلَا اَنْ اَشُقَّ عَلٰى اُمَّتِيْ لَفَـرَضْتُ عَلَيْہِمُ السِّوَاكَ كَمَا فَـرَضْتُ عَلَيْہِمُ الْوُضُو ْءَ اگر مجھے اپنی اُمَّت کی دُشواری کا خیال نہ ہوتا تو میں ضرور اُن پر مِسواک کو اُسی طرح فرض کردیتا ،جس طرح میں نے اُن پر وضو فرض کِیا ہے۔([2])

    2.    لَوْلَا اَنْ اَشُقَّ عَلٰى اُمَّتِيْ لَاَمَرْتُهُمْ اَنْ يُّـؤََخِّـرُوا الْعِشَاءَ اِلٰى ثُلُثِ اللَّيْلِ اَوْ نِصْفِہٖاگر مجھے اپنی اُمَّت کی مَشَقَّت کا خیال نہ ہوتا تو میں عشاء کی نماز کو تہائی  یا آدھی رات تک مؤخَّر کرنے کا ضرور حکم دیتا۔ ([3])


     

     



    [1]… مستدرک،کتاب التفسیر، فرضیۃ الحج  فی العمر مرۃ  واحدۃ،۲/۱۱،حدیث:۳۲۱۰

    [2]…مسند احمد،مسند الفضل بن عباس،۱/۴۵۹،حدیث:۱۸۳۵

    [3]…ترمذی،کتاب الصلوۃ، باب ماجاء فی تاخیر صلوۃ العشاء الاخرۃ، ۱/۲۱۴،حدیث:۱۶۷

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • پیارا مہینا!
    • اِخْتِیاراتِ مُصْطَفٰے
    • فرضیّتِ حج میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰے
    • حَرَم شریف کی گھاس کاٹنا حلال فرمادِیا
    • نمازوں کی مُعافی میں اِخْتِیارِ نبوی
    • سزا کو انعام میں بدل دِیا
    • گواہی کے مُعاملے میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰی
    • عِدّت کے حکم میں اِخْتِیارِ نبوی
    • ناقابلِ قُربانی جانور کے بارے میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰی
    • نُور کا کِھلونا
    • ڈُوبا سورج پلٹ آیا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami