• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت کی پیاری عادتیں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت کی پیاری عادتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غیبی خزانے پانے کا آسان نسخہ

    پیارے اسلامی بھائیو! اس چھوٹی سی صَندوقچی میں یہ خزانہ کہاں سے آیا؟ کیسے آیا؟ یہ اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی کرامت ہے۔ الحمد للہ! اللہ پاک کے وَلِی وہ ہوتے ہیں کہ * دُنیا کی طرف نگاہ نہیں کرتے * اللہ پاک پر کامِل بھروسہ رکھتے ہیں * اُسی کی طرف پُوری تَوَجُّہ لگاتے ہیں * اللہ پاک سے خُوب ڈرتے ہیں * تقویٰ اختیار کرتے ہیں تو اللہ پاک انہیں غیب سے اَسْباب مہیا فرما دیتا ہے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًاۙ(۲) وَّ یَرْزُقْهُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُؕ   (پارہ:28، سورۂ طلاق:2، 3)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اُس کے لئے نکلنے کا راستہ بنادے گااور اُسے وہاں سے روزی دے گا جہاں اُس کا گمان بھی نہ ہو

    اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: دَسْتِ غیب (یعنی غیب سے رِزْق اور روزی ملنے) کے لئے لوگ بڑے مشکل مشکل وظیفے کرتے، بلکہ وہمی باتوں کے پیچھے پڑتے ہیں، جبکہ اُس کا سب سے اعلیٰ عمل، قطعی عمل، یقینی عمل جس کا اُلٹ ممکن نہیں اور سب اعمال سے آسان ترین ہے، یہ خُود اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں ارشاد فرمایا ہے کہ جو اللہ پاک سے ڈرے، تقویٰ و پرہیزگاری اِختیار کرے، اللہ پاک اُس کے لئے ہر مشکل سے نجات کی راہ نکال دیتا ہے اور اسے وہاں سے روزی دیتا ہے، جہاں سے اس کا گمان بھی نہیں ہوتا۔([1])

    تمہاری شان میں جو کچھ کہوں اُس سے سِوا تم ہو

    قَسیمِ جامِ عِرفاں اے شَہ احمد رضا تم ہو


     

     



    [1]... فتاویٰ رضویہ، جلد:21، صفحہ:218، 219 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • وظیفے کی صندوقچی یا غیبی خزانہ
    • غیبی خزانے پانے کا آسان نسخہ
    • شاہ عبد العلیم میرٹھی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا تذکرہ
    • احسان کا بدلہ دیا کیجئے!
    • پیارے نبی کی ایک پیاری سُنّت
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • سچوں کے ساتھ ہو جانے کا قرآنی حکم
    • (1):سُنّت کے پابند
    • ان کو اللہ پاک سے کچھ کام نہیں
    • مُباح کلام نیکیوں کو کھا جاتا ہے
    • اعلیٰ حضرت اور احترامِ مسجد
    • (2):سیدھے ہاتھ سے لین دَین کیا کرتے تھے
    • سیدھے ہاتھ سے لَین دین کی عادت بنائیے!
    • سیدھے ہاتھ سے کھایا کیجئے!
    • (3):ذکرِ دنیا بھی پسند نہ فرماتے
    • ذِکْر تو کسی چیز کا کیا جاتا ہے
    • (4):اعلیٰ حضرت دُعائیں فرماتے تھے
    • مسلمانوں کے لئے دُعا کیا کیجئے!
    • جنازہ میں کثرت سے دُعا مانگتے
    • کاش وہ میرا جنازہ پڑھائیں
    • بخشش کی وجہ کیا بنی...؟
    • کیا ہم نے نمازِ جنازہ سیکھ لی ہے...؟
    • مُردے کو قبر میں پہلا تحفہ
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی چند مزیداچھی عادات
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام: مدنی قافلہ
    • باغ کاجھولا
    • کلامِ رضا موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami