• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت کی پیاری عادتیں arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت کی پیاری عادتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اعلیٰ حضرت امام اہلسنت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ ہر مسلما ن کے لئے انتہائی شفیق تھے،خواہ اپنا ہو یا پرایا، سب کے لئے شفقت و خیرخواہی کا عظیم جذبہ رکھتے تھے۔ آپ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اپنے غلاموں کا اِس قدر خَیال فرمایا کرتے تھے کہ آپ نے اپنے * اَعِزَّا * اَقربا * اَحْباب اور * خاص خاص مُریدوں کے ناموں کی ایک لمبی لسٹ بنائی ہوئی تھی۔ فجر کی نماز کے بعد اپنے اورادو وظائف کے آخر میں اِن سب کے لئے نام بنام دُعا فرمایاکرتے۔لوگ اِس بات کی تمنّا کرتے تھے کہ اُن کا نام بھی اِس لسٹ میں شامل ہوجائے۔ سیّد ایوب علی صاحب ارشاد فرماتے ہیں: ایک دن میں بہت پریشان تھا، اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی بارگاہ میں دُعا کے لئے عرض کی، آپ نے دُعا فرمائی اورساتھ ہی مجھے اور میرے بھائی سیّد قَناعت علی سے فرمایا :تم دونوں کا نام بھی میں نے دُعا کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے جو آہستہ آہستہ بہت لمبی ہوگئی ہے، یہ تمام نام مجھے یاد ہیں،روزانہ نام بنام سب کے لئے دعا کرتا ہوں۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیا پیاری ادا ہے...! ہم ذرا اپنے آپ پر غور کر لیں، زیادہ دُور جانے کی ضرورت نہیں ہے، کسی دِن بس اپنے موبائل کا جائِزہ لیجئے! موبائل میں سَیْو کئے ہوئے نمبروں کی لسٹ (Contact List)کھول لیجئے! دیکھئے! اِس میں کتنے لوگوں کے نمبر سیو ہیں، یقیناً جن کا نمبر سیو ہے، کہیں نہ کہیں آپ کا اُس کے ساتھ کچھ تعلق ضرور رہا ہو گا، اب ذرا غور فرمائیے! جب ہم نماز پڑھتے ہیں، اپنے رَبّ کے حُضُور دُعا کے لئے ہاتھ اُٹھاتے ہیں، ہم اپنے لئے بہت کچھ مانگ رہے ہوتے ہیں، مثلاً * مولیٰ! مجھے دُنیا کی بھلائیاں بھی عطا فرما * مولیٰ! مجھے آخرت کی بھلائیاں بھی عطا فرما * مولیٰ! میرے گھر بار کا بھلا کر * اے رَبِّ کریم! میرے بال بچوں کی خیر فرما * میرے اَہْل و عیال کی خیر فرما۔


     

     



    [1]... فیضان اعلیٰ حضرت ، صفحہ:180۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • وظیفے کی صندوقچی یا غیبی خزانہ
    • غیبی خزانے پانے کا آسان نسخہ
    • شاہ عبد العلیم میرٹھی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا تذکرہ
    • احسان کا بدلہ دیا کیجئے!
    • پیارے نبی کی ایک پیاری سُنّت
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • سچوں کے ساتھ ہو جانے کا قرآنی حکم
    • (1):سُنّت کے پابند
    • ان کو اللہ پاک سے کچھ کام نہیں
    • مُباح کلام نیکیوں کو کھا جاتا ہے
    • اعلیٰ حضرت اور احترامِ مسجد
    • (2):سیدھے ہاتھ سے لین دَین کیا کرتے تھے
    • سیدھے ہاتھ سے لَین دین کی عادت بنائیے!
    • سیدھے ہاتھ سے کھایا کیجئے!
    • (3):ذکرِ دنیا بھی پسند نہ فرماتے
    • ذِکْر تو کسی چیز کا کیا جاتا ہے
    • (4):اعلیٰ حضرت دُعائیں فرماتے تھے
    • مسلمانوں کے لئے دُعا کیا کیجئے!
    • جنازہ میں کثرت سے دُعا مانگتے
    • کاش وہ میرا جنازہ پڑھائیں
    • بخشش کی وجہ کیا بنی...؟
    • کیا ہم نے نمازِ جنازہ سیکھ لی ہے...؟
    • مُردے کو قبر میں پہلا تحفہ
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی چند مزیداچھی عادات
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام: مدنی قافلہ
    • باغ کاجھولا
    • کلامِ رضا موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami