• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَبُوبکر صِدِّیق رَضِیَ اللہُ عنہ  کلمہ پڑھ چُکے تھے، آپ نے کلمہ پڑھتے ہی دوسروں کو اِسلام کی دعوت دینا شروع کر دی، آپ کی دعوت کے نتیجے میں کئی صحابۂ کرام رَضِیَ اللہُ عنہم  نے کلمہ پڑھا اور مُسلمان ہوئے، اِنہی میں ایک نام حضرت سَعْد بن اَبِی وَقاص رَضِیَ اللہُ عنہ کا بھی تھا۔

    آپ جانتے ہیں کہ اُس وقت جو کلمہ پڑھتا، اُسے مختلف قسم کی مشکلات کا سامنا ہوتا تھا، اَہْلِ مکہ تکلیفیں پہنچاتے، کسی کو تپتی ریت پر لِٹا دیتے، کسی کو مَارتے، لَہُو لُہَان کرتے، ہزار طرح سے تکلیفیں دیتے تھے۔ اِس موقع پر حضرت سَعْد بن اَبِی وَقاص رَضِیَ اللہُ عنہ کو ایک الگ طرح کی مشکل پیش آئی، آپ کی والِدہ جو اس وقت غیر مُسْلِمہ تھیں، اُنہوں نے کلمہ نہیں پڑھاتھا، والِدہ نے آپ کو جذباتی دَھمکی دی، ایموشنل بلیک میل کیا، کہا: اے سَعْد! تجھے یہ دِین چھوڑنا ہو گا،اگر تم یہ دِین نہیں چھوڑو گے تو میں کھانا پینا چھوڑ دوں گی اور بھوکی مَر جاؤں گی، یُوں میری وجہ سے تجھے بُر ا بھلا کہا جائے گا اور لوگ تجھے ماں کا قاتِل کہیں گے۔

    حضرت سَعْد بن اَبِی وَقاص رَضِیَ اللہُ عنہ بہت پریشان ہوئے، کروں تو کیا کروں؟ ایک طرف ماں ہے، دوسری طرف دِینِ اسلام ہے، دو راہے پر آ گیا ہوں۔  اِس مُشکل وقت میں اللہ پاک نے قرآنِ کریم کی آیت نازِل فرمائی، ([1])ارشاد ہوا:

    وَّ اتَّبِـعْ سَبِیْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّۚ-   (پارہ:21،سورۂ لقمان:15)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور میری طرف رجوع کرنے والے آدمی کے راستے پر چل۔

         یعنی اے سَعْد (رَضِیَ اللہُ عنہ)! اپنی والِدہ کی وجہ سے دِینِ اسلام مت چھوڑو! بلکہ اُس (ابو بکر صِدِّیق رَضِیَ اللہُ عنہ ) کے راستے پر چلو ، جو ہماری طرف رُجُوع لایا ہے۔ ([2])


     

     



    [1]...تاریخ دمشق، جلد:20، صفحہ:331ملخصاً۔

    [2]...روح المعانی، پارہ:21، سورۂ لقمان، زیرِ آیت:15، جلد:11، صفحہ:118، 119۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سیدھا راستہ مل گیا
    • دِیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم حق ہے
    • حق کی پہچان کے لئے اسلامی تعلیمات
    • انعام یافتہ بندے معیارِ حق ہیں
    • ربّ کی طرف رجوع رکھنے والے معیارِ حق ہیں
    • جنّتی گروہ کون... ؟
    • اِس دور میں اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ حق کی پہچان ہیں
    • اعلیٰ حضرت پر اللہ پاک کے انعامات
    • اعلیٰ حضرت اور عقائدِ صحابۂ کرام
    • حق کو پہچاننے کا طریقہ
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • فیضِ رضا کو کر دیا عالَم پہ آشکار
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • امیر اہلسنت کی اعلیٰ حضرت سے محبّت
    • ایک پسندیدہ کتاب کا انتخاب
    • اعلیٰ حضرت کی کتابیں پڑھنے کا شوق
    • امیر اہلسنت کی نصیحتیں
    • خواب میں اعلیٰ حضرت کا دِیدار نصیب ہوا
    • خوابِ رضا کی عملی تعبیر
    • اعلیٰ حضرت کے 10 ارشادات اور دعوتِ اسلامی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی کورسز
    • 2بھائیوں کی اصلاح کاراز
    • دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز موبائل ایپلی کیشن
    • مدرسۃُ المدینہ کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • حلم سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • جشنِ وِلادت سے متعلق مکتوبِ عطّارؔ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami