• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے arrow icon
    • page 36
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (8):پمفلٹ جشن ولادت کے12مدنی پھولممکن ہو تو 112ورنہ کم ازکم 12 اور مزید ہوسکے تو رسالہ صبحِ بہاراں  12عدد مکتبۃُ المدینہ سے خریدکر تقسیم کیجئے۔ خصوصاً اُن تنظیموں کے سربراہوں تک پہنچائیے جو ربیع الاوَّل میں لائٹنگ کرتے یا محفلِ نعت یا جلوسِ میلاد کی ترکیب فرماتے ہیں۔ ربیع الاوَّل شریف کے دوران کسی سُنّی عالم یا امام مسجد، مؤذِّن یا خادِمِ مسجد کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کریں اور زہے نصیب ! ہر ماہ یہ سعادت حاصل فرمائیں۔شادیوں کے مواقِع پرشادی کارڈکے ساتھ مکتبۃُ المدینہ کا دینی رسالہ بھی منسلک (Attach)  فرمائیے۔ عید کارڈزکے بجائے دینی کتابیں اور رسالے دینے کا رواج ڈالئے تاکہ جو رقم خرچ ہو اُس سے دین کا بھی فائدہ ملے۔ شادی غمی کی تقریبات میں اپنے یہاں مکتبۃ المدینہ سے ترکیب بنا کر بستہ ( Stall) لگوایئے اور مہمانوں میں حسب ِ توفیق اسلامی کتابیں اور رسالے مفت تقسیم کیجئے۔

    ولادتِ شہِ دیں ہر خوشی کی باعث ہے                                           ہزار عید سے بھاری ہے بارہویں تاریخ

    (9):شہروں،قصبوں، دیہاتوں اور چکوں وغیرہ میں ہرUCنگران  12 دن تک روزانہ جُدا جُدا مساجد میں عظیُم الشَّان سنّتوں بھرے اجتماعات منعقد کرے۔شخصیات کے گھروں، عاشقانِ رسول کی دکانوں،مار کیٹوں،کارخانوں، تعلیمی اداروں وغیرہ میں بھی یہ اجتماعات کیجئے۔

    لب پر نعتِ رسولِ اکرم ہاتھوں میں پرچم                                     دیوانہ سرکار کا کتنا پیارا لگتا ہے

    (10):11  رَبیعُ الاوّل کی شام کو ورنہ12ویں شب کو اچھی اچھی نیتیں کر کے غسل کیجئے۔ ہوسکے تو اس عیدوں کی عید کی تعظیم کی نیت سے لباس، عمامہ، سربند، ٹوپی،سر پر اوڑھنا چاہیں تو سفید چادر، پردے میں پردہ کرنے کے لئے  چادر، مسواک، جیب کا رومال، چپل، تسبیح، عطر کی شیشی، ہاتھ کی گھڑی، قلم،قفلِ مدینہ پیڈوغیرہ اپنے استعمال کی ہر چیز ہو سکے تونئی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سیدھا راستہ مل گیا
    • دِیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم حق ہے
    • حق کی پہچان کے لئے اسلامی تعلیمات
    • انعام یافتہ بندے معیارِ حق ہیں
    • ربّ کی طرف رجوع رکھنے والے معیارِ حق ہیں
    • جنّتی گروہ کون... ؟
    • اِس دور میں اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ حق کی پہچان ہیں
    • اعلیٰ حضرت پر اللہ پاک کے انعامات
    • اعلیٰ حضرت اور عقائدِ صحابۂ کرام
    • حق کو پہچاننے کا طریقہ
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • فیضِ رضا کو کر دیا عالَم پہ آشکار
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • امیر اہلسنت کی اعلیٰ حضرت سے محبّت
    • ایک پسندیدہ کتاب کا انتخاب
    • اعلیٰ حضرت کی کتابیں پڑھنے کا شوق
    • امیر اہلسنت کی نصیحتیں
    • خواب میں اعلیٰ حضرت کا دِیدار نصیب ہوا
    • خوابِ رضا کی عملی تعبیر
    • اعلیٰ حضرت کے 10 ارشادات اور دعوتِ اسلامی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی کورسز
    • 2بھائیوں کی اصلاح کاراز
    • دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز موبائل ایپلی کیشن
    • مدرسۃُ المدینہ کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • حلم سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • جشنِ وِلادت سے متعلق مکتوبِ عطّارؔ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami