• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجئے! * رضائے الٰہی کے لئے بیان سُنوں گا * بااَدَب بیٹھوں گا * خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا * جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔ اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    سیدھا راستہ مل گیا

        حیدر آباد(پاکستان)کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ 1990ء کی بات ہے ، بدعقیدگی ہمارے خاندان میں پھیل چکی تھی۔ میں خُود پریشان تھا کہ کون لوگ سیدھے رَاستے پر ہیں، مجھے کن کے پیچھے چلنا چاہئے۔ ایک رات میں نے سخت پریشانی کے عالم میں یہ دعاکی:  پاک مجھے صحیح عقیدے اپنانے کی توفیق عطا فرما۔ اِس کے بعد میں سوگیا ۔خواب میں  مجھے پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   کی زیارت ہوئی، قریب ہی نورانی چہرے  والے 2بزرگ بھی موجود تھے ۔اُن میں سے ایک کی طرف اِشارہ کر کے آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: یہ احمدرضا ہیں ،اِن کے مسلک کو اپنا لو ! پھر دوسری ہستی کے بارے میں فرمایا: یہ اِلیاس قادری ہیں ، ان سے مُرید ہوجاؤ! جب میں بیدار ہوا تو اپنی خوش بختی پر پھولے نہ سماتا تھا ۔ الحمد للہ !اُس دن سے میں نے اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ   کا دَامن مضبوطی سے تھام لیا اور امیرِاہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہ سے بیعت ہوکر عطّاری بھی بن گیا۔ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول کی برکت سے آج میرا پُورا  خاندان عاشق ِرسول ہو چکا ہے۔ ([1])

    جلوہ ہے نور ہے کہ سراپا رضا کا ہے                     تصویرِ سُنّیت ہے کہ چہرہ رضا کا ہے


     

     



    [1]... اعلیٰ حضرت کی انفرادی کوشش ، صفحہ:48ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سیدھا راستہ مل گیا
    • دِیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم حق ہے
    • حق کی پہچان کے لئے اسلامی تعلیمات
    • انعام یافتہ بندے معیارِ حق ہیں
    • ربّ کی طرف رجوع رکھنے والے معیارِ حق ہیں
    • جنّتی گروہ کون... ؟
    • اِس دور میں اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ حق کی پہچان ہیں
    • اعلیٰ حضرت پر اللہ پاک کے انعامات
    • اعلیٰ حضرت اور عقائدِ صحابۂ کرام
    • حق کو پہچاننے کا طریقہ
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • فیضِ رضا کو کر دیا عالَم پہ آشکار
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • امیر اہلسنت کی اعلیٰ حضرت سے محبّت
    • ایک پسندیدہ کتاب کا انتخاب
    • اعلیٰ حضرت کی کتابیں پڑھنے کا شوق
    • امیر اہلسنت کی نصیحتیں
    • خواب میں اعلیٰ حضرت کا دِیدار نصیب ہوا
    • خوابِ رضا کی عملی تعبیر
    • اعلیٰ حضرت کے 10 ارشادات اور دعوتِ اسلامی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی کورسز
    • 2بھائیوں کی اصلاح کاراز
    • دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز موبائل ایپلی کیشن
    • مدرسۃُ المدینہ کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • حلم سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • جشنِ وِلادت سے متعلق مکتوبِ عطّارؔ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami