• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    معلومات مىں نہىں ہے۔([1])

    اگلوں نے بھی لکھا ہے بہت علمِ دین پر               جو کچھ ہے اِس صدی میں وہ تنہا رضا کا ہے

    امیر اہلسنت کی نصیحتیں

    پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہ عطّاریوں کو، اپنے چاہنے والوں کو بلکہ تمام ہی عاشقانِ رسول کو اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے دَامن سے وَابستہ رہنے کی تلقین فرماتے رہتے ہیں۔ آپ فرماتے ہیں:الحمدُ لِلّٰہ! ہم نے اعلیٰ حضرت کا َدامن پکڑ کر ، بِاللہ، تَاللہٹھوکر نہىں کھائى ، (یہ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کمال محبّت ہے، آپ نے تین مرتبہ اللہ پاک کی قسم اُٹھا کر کہا کہ دامنِ رضا پکڑا ہے تو ٹھوکر نہیں کھائی)، مزید فرماتے ہیں: بلکہ ہم نے دُنیا اِس دَر کے لئے ٹھکرائى ہے۔ اللہ کرے کہ اعلىٰ حضرت کا دَامن ہمارے ہاتھوں سے نہ چُھوٹے ،ان کا دَروازہ مضبوطى سے پکڑنا ہے کہیَکْ  دَرْگِیْر مُحْکَم گِیْر (یعنی ایک ہی دَروازہ پکڑو مگر پکڑو مَضبوطی سے)کی تعلىم بھى اعلىٰ حضرت ہى نے دی ہے ۔ ىہ بھى ٹھىک تو وہ بھی  ٹھىک نہىں بلکہ جو رضا کہىں وہ ہى ٹھىک ہے کىونکہ رضا کوئی بھی بات  قرآن و حدىث سے ہٹ کر نہىں کرتے ۔ جب ہم نے اُن کے فتاوىٰ، اُن کى کُتُب اور اُن کى سىرت کا مُطالعہ کىا تو ہماری سمجھ میں یہ بات آ گئى کہ رضا کى زبان سے وہى نکلتا ہے جس کی تائید و تَصدیق قرآن و حدىث سے ہوتی ہے ۔اِس لئے رضا پر اپنی آنکھىں بند کر دیں، اگر آنکھىں کھولىں تو کہىں اىسا نہ ہو کہ مشکل کھڑى ہو جائے اور دِل کى آنکھىں بند ہو جائىں لہٰذا آنکھىں بند کر کے  رضا کے پىچھے پىچھے  چلتے جائیے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!


     

     



    [1]...اعلیٰ حضرت اور امیرِ اہلسنّت، صفحہ:3، 4۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سیدھا راستہ مل گیا
    • دِیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم حق ہے
    • حق کی پہچان کے لئے اسلامی تعلیمات
    • انعام یافتہ بندے معیارِ حق ہیں
    • ربّ کی طرف رجوع رکھنے والے معیارِ حق ہیں
    • جنّتی گروہ کون... ؟
    • اِس دور میں اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ حق کی پہچان ہیں
    • اعلیٰ حضرت پر اللہ پاک کے انعامات
    • اعلیٰ حضرت اور عقائدِ صحابۂ کرام
    • حق کو پہچاننے کا طریقہ
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • فیضِ رضا کو کر دیا عالَم پہ آشکار
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • امیر اہلسنت کی اعلیٰ حضرت سے محبّت
    • ایک پسندیدہ کتاب کا انتخاب
    • اعلیٰ حضرت کی کتابیں پڑھنے کا شوق
    • امیر اہلسنت کی نصیحتیں
    • خواب میں اعلیٰ حضرت کا دِیدار نصیب ہوا
    • خوابِ رضا کی عملی تعبیر
    • اعلیٰ حضرت کے 10 ارشادات اور دعوتِ اسلامی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی کورسز
    • 2بھائیوں کی اصلاح کاراز
    • دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز موبائل ایپلی کیشن
    • مدرسۃُ المدینہ کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • حلم سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • جشنِ وِلادت سے متعلق مکتوبِ عطّارؔ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami