• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    دعوتِ اسلامی فیضانِ رضا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز

    مکہ مکرمہ میں مالکی فقہ کے ایک عظیم مفتی تھے؛علامہ شیخ سیّد محمد عَلْوِی مَالکی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ، آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہفرماتے ہیں:مولانا احمد رضا خان بریلوی سے محبّت سُنّیت کی علامت ہے اور ان سے بُغض و عَداوت بِدعت کی علامت ہے۔([1])

    حضرت علامہ قادر بخش سَہْسَرامی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بہت بڑے عالِمِ دِین ہوئے ہیں، ایک مرتبہ آپ سے  لوگوں نے پوچھا کہ ہمیں عاشقِ رسول سُنی اور بدمذہب کی پہچان کا کوئی سَادہ سَاقاعدہ بتا دیجئے! آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے فرمایا: جس بندے کے بارے میں یہ جاننا ہو کہ بد مذہب ہے یا عاشقِ رسول  ہےتو اُس کے سامنے مولانا احمد رضا خان صاحب کا ذِکر شروع کر دیجئے! اگر چہرہ کِھل اُٹھے تو یقین جانیے کہ عاشقِ رسول سُنی ہے  اور اگر چہرہ اتر جائے تو سمجھ لیجئے کہ بد مذہب ہے۔([2])

    جلوہ ہے نور ہے کہ سراپا رضا کا ہے                     تصویرِ سُنّیت ہے کہ چہرہ رضا کا ہے

    اس دورِ پُرفتن میں نظؔر خوش عقیدگی                              سرکار کا کَرم ہے وسیلہ رضا کا ہے

    وضاحت:حضور اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا جسمِ مُبارَک  اللہ پاک کے اَنْوَار و تَجلیات مَظْہر  اور آپ کا چہرہ مُبارَکہ سُنّیت کی پہچان ہے، اللہ پاک کے کرم سے اگر آج ہمیں اچھا عقیدہ حاصل ہے تو یہ پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے کرم سے اور  اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے وسیلہ سے حاصل ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...جہانِ امام احمد رضا، جلد:14، صفحہ:40 ملخصاً۔

    [2]...حیاتِ اعلیٰ حضرت، جلد:3، صفحہ:274 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سیدھا راستہ مل گیا
    • دِیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم حق ہے
    • حق کی پہچان کے لئے اسلامی تعلیمات
    • انعام یافتہ بندے معیارِ حق ہیں
    • ربّ کی طرف رجوع رکھنے والے معیارِ حق ہیں
    • جنّتی گروہ کون... ؟
    • اِس دور میں اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ حق کی پہچان ہیں
    • اعلیٰ حضرت پر اللہ پاک کے انعامات
    • اعلیٰ حضرت اور عقائدِ صحابۂ کرام
    • حق کو پہچاننے کا طریقہ
    • عاشقِ رسول کو پہچاننے کا نرالا انداز
    • فیضِ رضا کو کر دیا عالَم پہ آشکار
    • ان کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • امیر اہلسنت کی اعلیٰ حضرت سے محبّت
    • ایک پسندیدہ کتاب کا انتخاب
    • اعلیٰ حضرت کی کتابیں پڑھنے کا شوق
    • امیر اہلسنت کی نصیحتیں
    • خواب میں اعلیٰ حضرت کا دِیدار نصیب ہوا
    • خوابِ رضا کی عملی تعبیر
    • اعلیٰ حضرت کے 10 ارشادات اور دعوتِ اسلامی
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی کورسز
    • 2بھائیوں کی اصلاح کاراز
    • دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز موبائل ایپلی کیشن
    • مدرسۃُ المدینہ کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • حلم سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • جشنِ وِلادت سے متعلق مکتوبِ عطّارؔ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami