• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے اِسے بھی قیامت کی نشانیوں میں سے شمار کیا ہے اور اِس سے منع بھی فرمایا ہے۔

    اِسی طرح قِیامت کی ایک نشانی یہ بھی بیان کی گئی کہ آدَمی اپنے والدکی نافرمانی اور دوستوں سے بھلائی کرےگا،اِس کے نظارے بھی ہر طرف عام ہیں۔بعض لوگوں کا رَوَیّہ اپنے سگے باپ سے بہت سخت ہوتا ہے مگر اپنے دوستوں کے آگے بچھے چلے جاتے ہیں۔ بعض لوگوں کو اپنے سگے والد سے اچھا سُلوک کرنے کی توفیق نہیں ملتی، مگر اپنے دوستوں کے ساتھ آئے دن پارٹیاں اور دعوتیں چل رہی ہوتی ہیں۔بعض لوگ اپنے والد کی اتنی نہیں مانتے جتنی اپنے دوستوں کی مانتےہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ایسےنظارےبھی دیکھنےمیں آتے ہیں جب والد اپنی اولاد کےدوستوں سےکہہ رہےہوتے ہیں کہ آپ ہی میرے بیٹے کو سمجھائیں!، آپ ہی میرے بیٹے کو بتائیں!، میری تو وہ سُنتا نہیں ہے۔وغیرہ

    اِسی طرح  قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ گانے والیوں اور آلاتِ موسیقی کی کثرت ہو گی۔اِس بارےمیں بھی معاشرے کی صورتحال ہمارے سامنے ہے۔ میوزک اور گانے باجے کا سیلاب مسلمانوں کو بہائے لے جا رہا ہے۔ پہلے تو سنیما گھروں کی شکل میں مخصوص جگہیں ہوتی تھیں جہاں مَعَاذَ اللہ  گانے،فلمیں اور میوزک کا سلسلہ ہوتا تھا۔ مگر اب تو ہر جگہ گانے اور میوزک کی بھرمار ہے۔موبائلز،کمپیوٹرز،ٹی وی،بازاروں،ہوٹلوں،کھلونوں،بچوں کے جوتوں،گھروں،شادی ہالوں، کارخانوں،عوامی مقامات،اسکولز،کالجز،  اَلْغَرَض!کون سی ایسی جگہ ہے جہاں گانےا ور میوزک کا سلسلہ نہیں ہے۔ اللہپاک ہمارے حال پر رحم فرمائے۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم    

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    قیامت کی تیاری کیجئے!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قیامت کب آئےگی؟
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفے میں
    • باادب بانصیب
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1) چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • صِلۂ رحمی کے نِکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami