• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      غور کیجئے! اِن میں سے کون سا ایسا کام ہے جو آج ہمارے زمانے میں عام نہیں ہے۔رشتہ داروں سے تعلق توڑ دینا قیامت کی نشانیوں میں سے بتایا گیا ہے۔آج گھروں اور خاندانوں میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے ہوتے ہیں اور پھریہی جھگڑے بڑھ کررشتہ داروں سے تعلق توڑ دینے کی صورت اختیار کر لیتے اور خاندان کے افراد کئی کئی سالوں تک ایک دوسرے کا منہ بھی نہیں دیکھتے۔

    گناہوں کی کثرت کو بھی قیامت کی نشانیوں میں سے بیان کیاگیا ہے۔آج ہم اپنے معاشرے میں  دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ وہ کون سا گناہ ہے جو ہمارے معاشرے میں نہیں پایا جارہا۔تنہائی ہو یا محفل، گھر ہو یا  بازار، شہر ہوں یا گاؤں ہر جگہ گناہوں کی بھرمار ہے۔ بلکہ اب تو گناہوں کی ایسی زیادتی ہے کہ خود کو گناہوں سے بچانا مشکل ترین کام ہوگیاہے۔قرآنِ پاک کو آراستہ کیا جانا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے بیان ہوا ہے۔آج قرآنِ پاک کے غلاف کو، اُس کی بائینڈنگ(یعنی اُوپری جِلد ) اور صفحات کو تو بہت سجایا جاتا ہے مگر اپنے کردار کو قرآنی اخلاق سے آراستہ کرنے والے کم   ہیں۔آج قرآنِ پاک جہاں رکھا جائے اُس جگہ کی بھی سجاوٹ کا خیال رکھا جاتا ہے لیکن دل، دماغ، فکر اور سوچ بھی قرآنِ پاک کی تعلیمات سے سج جائے اُس کی طرف دھیان نہیں دیاجاتا۔

    مَردوں کا  عورَتوں اور عورَتوں کا  مَردوں کی مُشابَہَت کرنا بھی قیامت کی نشانی ہے۔غور کیجئے! آج کون سا ایسا شعبہ اور کون سا ایسا کام ہے جس میں عورَتیں مَردوں کی اور مَرد عورَتوں کی نقل نہیں اُتار رہے۔ آج مَردوں میں دیکھیں تو کنگن پہننے، عورَتوں کی طرح لمبے بال رکھنے،عورَتوں کی طرح ناک اور کانوں میں زیورات پہننے،سر پر ہئیربینڈ(Hair Band) لگانے،ہاتھوں اورپاؤں کومہندی سے رنگنے سمیت اور کئی کاموں کا رواج بھی بڑھتا دکھائی دیتاہے، حالانکہ ہمارے آقا، مدینے والے مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قیامت کب آئےگی؟
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفے میں
    • باادب بانصیب
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1) چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • صِلۂ رحمی کے نِکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami