• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دورِ جاہلیت کی نشانیاں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    دورِ جاہلیت کی نشانیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِسلام اس سے منع کرتا ہے۔ پارہ:26 ، سورۂ حجرات ،  آیت:11 میں  ارشاد ہوتا ہے:

    وَ لَا تَلْمِزُوْۤا اَنْفُسَكُمْ

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور آپس میں کسی کو طعنہ نہ دو۔

    تفسیر صراطُ الجنان میں ہے:یعنی زبان یا اِشارے کے ذریعے ایک دوسرے پر عیب نہ لگاؤ، کیونکہ مؤمن ایک جان کی طرح ہیں، جب کسی مؤمن پر عیب لگایا جائے گا تو گویا اپنے پر ہی عیب لگایا جائے گا۔([1])

    آہ! اب ہمارے ہاں دوسروں کو طعنے دینے کی وبا بھی بہت عام ہے*کوئی سُنّتیں اپنائے*اپنا اُٹھنا بیٹھنا*چلنا پھرنا*کھانا پینا*پہننا وغیرہ سُنّت کے مطابق کر لے تو اس پر طعنوں کے تِیر برسائے جاتے ہیں*غریب کو غُرْبت کا طعنہ دیا جاتا ہے*کبھی کسی کی ذات کو کمتر سمجھ کر اُس کی ذات کا طعنہ دیا جاتا ہے (حالانکہ کوئی ذات ذلیل یا کمتر نہیں، عزّت کا معیار تقویٰ ہے) * کوئی مزدوری کرتا ہے تو اسے مزدوری کا طعنہ*کوئی ٹھیلہ لگاتا ہے تو اسے ٹھیلہ لگانے کا طعنہ*جس کے ہاں صرف بیٹیاں ہی بیٹیاں ہوں، بیٹا نہ ہو، (حالانکہ بیٹی اللہ پاک کی رحمت ہے، اس کے باوُجُود) اسے طعنے دئیے جاتے ہیں۔

    رشتوں کا لین دین ہو یا خدانخواستہ طلاق وغیرہ کا معاملہ ہو جائے، تب تو شیطان خُوب کھل کر کھیلتا اور خُوب طعن و تشنیع کی آفت میں مبتلا کرتا ہے۔ کاش! ہم اللہ و رسول کی تعلیمات کو سچّے دِل سے عملی طَور پر اپنا لیں...!

    تجھ کو گر رُتبۂ عالی کی طلب ہے بھائی!                                  غور سے سُن! تجھے ہستی کو مٹانا ہو گا

    بھائیو! چاہئے گر رَبِّ مُحَمَّد کی رضا                                         خود  کو  مَحْبُوب   کی  سُنّت  پہ  چلانا  ہو  گا([2])


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان، پارہ:26، سورۂ حجرات، زیرِ آیت:11، جلد:9، صفحہ:430 ۔

    [2]...وسائلِ بخشش ،صفحہ:185 ملتقطاً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آقا اور غُلام ایک ہی حلیے میں
    • حدیثِ پاک میں سیکھنے کی باتیں
    • (1):خادِم کے ساتھ نیک سلوک
    • رحمت و جنّت پانے کا نسخہ
    • (2):طعنے مت دیجئے!
    • مؤمن طعنے نہیں دیتا
    • (3):جاہلیت کی نشانیوں سے بچئے!
    • جاہلیت کی بُری باتوں سے نفرت
    • بہت ناپسندیدہ شخص
    • اسلام میں پُورے پُورے داخِل ہو جاؤ!
    • یومِ جشنِ آزادی(Independence Day)
    • کیا یہی جِدّت ہے...؟
    • بےپردگی جدّت یا صدیوں پُرانا قصہ...؟
    • پردہ جنّت کی نعمت ہے
    • موسیقی جدّت یا جاہلیت...؟
    • دورِ جاہلیت کی چند نشانیاں
    • جشنِ آزادی اور جاہلانہ حرکتیں
    • یومِ جشنِ آزادی شکر کا دِن ہے
    • پاکستانی عوام کے لئے کرنے کے کام
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ایک دن راہِ خُدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • اسپیشل پَرْسَن موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • امت سے ہمدردی سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami