• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دورِ جاہلیت کی نشانیاں arrow icon
    • page 34
    book-logo
    book_icon
    دورِ جاہلیت کی نشانیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (حِلْم اور کرم فرمانے والے اللہ پاک کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اللہ پاک ہے، سات آسمانوں اور عظمت والے عرش کا ربّ)

    فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جس نے اس دُعا کو3مرتبہ پڑھا، گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([1])

    جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ

    (1) شبِ جمعہ کی فضیلت

    فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:بے شک اللہ پاک ہر جمعہ کی رات  کے شروع سے لے کر آخر تک اور ہر رات کے آخری تہائی حصہ میں دنیا کے آسمان پر تَجَلِّی فرماتا ہے اور فرشتے کو حکم دیتا ہے جو یہ اِعلان کرتا ہے *ہے کوئی مانگنے والا کہ اُس کو عَطا کروں*ہے کوئی توبہ کرنے والا کہ  میں اُس کی توبہ قبول کروں*ہے کوئی بخشش مانگنے والا کہ اُس کو بخش دوں۔ اے نیکی کے چاہنے والے !(نیکی کے کام میں)جلدی کر اور اے گناہ  کے چاہنے والے !(گناہ کرنے سے) باز آجا۔([2])

    (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ

    فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جو شخص جمعہ والے دن فجر  کی نماز سے پہلے 3 مرتبہ‌أَسْتَغْفِرُ ‌اللَّهَ ‌الَّذِي ‌لَآ ‌إِلٰهَ ‌إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ پڑھے اُس کے گُنَاہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([3])



    [1]...تاریخ اِبْنِ عَسَاکِر، جلد:19، صفحہ:155، حدیث:4415۔

    [2]...کتاب النزول للدارقطنی، ذکر الروایۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ، صفحہ:92، حدیث:3۔

    [3]... معجم اوسط، جلد:5، صفحہ:392، حدیث:7717۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آقا اور غُلام ایک ہی حلیے میں
    • حدیثِ پاک میں سیکھنے کی باتیں
    • (1):خادِم کے ساتھ نیک سلوک
    • رحمت و جنّت پانے کا نسخہ
    • (2):طعنے مت دیجئے!
    • مؤمن طعنے نہیں دیتا
    • (3):جاہلیت کی نشانیوں سے بچئے!
    • جاہلیت کی بُری باتوں سے نفرت
    • بہت ناپسندیدہ شخص
    • اسلام میں پُورے پُورے داخِل ہو جاؤ!
    • یومِ جشنِ آزادی(Independence Day)
    • کیا یہی جِدّت ہے...؟
    • بےپردگی جدّت یا صدیوں پُرانا قصہ...؟
    • پردہ جنّت کی نعمت ہے
    • موسیقی جدّت یا جاہلیت...؟
    • دورِ جاہلیت کی چند نشانیاں
    • جشنِ آزادی اور جاہلانہ حرکتیں
    • یومِ جشنِ آزادی شکر کا دِن ہے
    • پاکستانی عوام کے لئے کرنے کے کام
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ایک دن راہِ خُدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • اسپیشل پَرْسَن موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • امت سے ہمدردی سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami