• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دُنیا آخرت کی کھیتی ہے arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    دُنیا آخرت کی کھیتی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔([1])

    (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍعَدَدَمَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ  صَلَاۃً دَآئِمَۃً  ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ

    عَلّامہ اَحْمد صاوِی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  بَعْض بُزرگوں سے نَقْل کرتے ہیں: اِس دُرُود شریف کو ایک بارپڑھنے سے چھ۶ لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصِل ہوتا ہے۔([2])

    (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :  

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ

    ایک دن ایک شَخْص آیا تو حُضُورِ اَنْور  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اُسے اپنے اور صِدِّیْقِ اکبر رَضِیَ اللہ عنہ کے درمِیان بِٹھا لِیا۔ اِس سے صَحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم  کوحیرت ہوئی کہ یہ کون بڑے مرتبے والا شخص ہے ! جب وہ چلا گیا تو سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: یہ جب مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے ۔([3])

    (6)دُرُودِ شَفاعت

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ

    شافِعِ اُمَم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کاعظمت والا فرمان ہے: جوشَخْص  یُوں دُرودِ پاک پڑھے،اُس کے لئے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔([4])


     

     



    [1]...قَوْلُ البَدِیْع، باب ثانی، صفحہ:277۔

    [2]...اَفْضَلُ الصلاۃ، صفحہ:149۔

    [3]...قَوْلُ البَدِیْع،  باب اَوَّل،  صفحہ:125۔

    [4]...الترغیب والترہیب، کِتَابُ الذِّکْر والدُّعَا، جلد:2، صفحہ:329، حدیث:30۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کیا ہمیں اس لئے پیدا کیا گیا ہے...؟
    • زندگی سَنْوارنے والا سُوال
    • زندگی کا مقصد
    • دُنیا آخرت کی کھیتی ہے
    • تم بھی عجیب لوگ ہو...!!
    • آخرت کماؤ...!!
    • جو کمانا ہے آخرت کے لئے کماؤ...!!
    • زیادہ سخاوت کیوں کرتے ہیں...؟
    • عقلمند بادشاہ
    • مراحشر میں ہو گا کیا یااِلٰہی!
    • خُطْباتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • کتنے عجیب لوگ ہیں...!!
    • ہم فضول خواب دیکھ رہے ہیں
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • نیکو کار بن جائیے!
    • نیک بننے کا نسخہ
    • مفتئ دعوتِ اسلامی مفتی فاروق کا تذکرہ
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہ عنہ کا ذکرِ خیر
    • ہیپاٹائٹس کا رُوحانی عِلاج
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • نیک اعمال(Naik Amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami