• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دُنیا آخرت کی کھیتی ہے arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    دُنیا آخرت کی کھیتی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال

    پیارے اسلامی بھائیو!نیک نمازی بننے ، فکر ِآخرت کا جذبہ پانے، دنیا کی محبّت  سے جان چھڑانے کے لئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہئے! 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کیجئے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!دین و دنیا  کی برکتیں نصیب ہوں گی۔ 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال بھی ہے 

    فرمانِ آخری نبی، مکی مَدَنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :  عقل مند وہ ہے جو اپنا مُحَاسَبَہ اور مرنے کے بعد کے لئے  عَمَل کرے([1])  *اپنی اِصْلاح کرنےاور خود کو شیطان سے بچانے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم اپنی عادات، اپنے کردار اور اپنے اَعْمَال کا جائزہ لیا کریں۔ 

    دورِ حاضِر میں امیر ِاہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہنے اپنا جائِزہ لینے کاآسان طریقہ دیا ہے: رسالہ نیک اَعْمال *بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں کے لئے نیک اَعْمَال رسالے میں 72 سوال جواب لکھے ہیں *ہر سوال کے نیچے 30 خانے ہیں *روزانہ سوال پڑھ کر اپنا جائزہ لینا ہو تا اور خانے بھرنے ہوتے ہیں*دُرُست اسلامی زِندگی گزارنے کا یہ بہترین نسخہ ہے *اس کے ذریعے نہ جانے کتنوں کی اِصْلاح ہو چکی ہے۔

    آپ بھی یہ رسالہ خریدئیے! روزانہ اپنا جائِزہ لیا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت فائدہ ہوگا *اَخْلاق سنوریں گے *کردار اچھا ہو گا*عادات بہتر ہوں گی *نیکیوں پر استقامت ملے گی *گُنَاہوں سے نفرت ہوگی *دِل روشن ہو گا *محبّتِ اِلٰہی نصیب ہو گی *عشقِ رسول میں اِضَافہ ہو گا *روحانیت ملے گی اور *فِکْرِ آخرت نصیب ہو گی۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]... ترمذی، صفحہ:583، حدیث:2459بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کیا ہمیں اس لئے پیدا کیا گیا ہے...؟
    • زندگی سَنْوارنے والا سُوال
    • زندگی کا مقصد
    • دُنیا آخرت کی کھیتی ہے
    • تم بھی عجیب لوگ ہو...!!
    • آخرت کماؤ...!!
    • جو کمانا ہے آخرت کے لئے کماؤ...!!
    • زیادہ سخاوت کیوں کرتے ہیں...؟
    • عقلمند بادشاہ
    • مراحشر میں ہو گا کیا یااِلٰہی!
    • خُطْباتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • کتنے عجیب لوگ ہیں...!!
    • ہم فضول خواب دیکھ رہے ہیں
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • نیکو کار بن جائیے!
    • نیک بننے کا نسخہ
    • مفتئ دعوتِ اسلامی مفتی فاروق کا تذکرہ
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہ عنہ کا ذکرِ خیر
    • ہیپاٹائٹس کا رُوحانی عِلاج
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • نیک اعمال(Naik Amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami