• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دُنیا آخرت کی کھیتی ہے arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    دُنیا آخرت کی کھیتی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لہٰذا یہ بھی موت کا ذریعہ ہے، یُوں غور کریں، موت نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور ہم مختلف قسم کے مسائِل میں پھنسے ہوئے ہیں *کبھی بیماری آتی ہے *کبھی تنگدستی آتی ہے *کبھی بچوں کی فِکْر *کبھی اپنی فِکْر *کبھی کھانے کی فِکْر *کبھی کمانے کی فِکْر *ہم ہزار قسم کی فِکْروں اور مسائِل و آفات میں گِھرے ہوئے ہیں، جبکہ ہماری اُمِّیدَیں سالہا سال کی ہیں، ہمیں یہ نہیں معلوم کہ کل کا سورج بھی دیکھنا ہے یا نہیں مگر پلاننگ ہمارے پاس 100 سال کی ہے، خواب ہم نے لمبے لمبے دیکھ رکھے ہیں۔ آہ! نہ جانے یہ خواب پُورے بھی ہو پائیں گے یا نہیں، پھر اگر پُورے ہو بھی گئے، تب بھی موت تو بہرحال آنی ہی آنی ہے، قَبْر میں تو اُترنا ہی اُترنا ہے، روزِ قِیامت بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی تو ہونی ہی ہونی ہے...!!

    مگر افسوس! *دُنیا کی محبّت *مال و دولت کی حِرْص *فضولیات میں مشغولیت *عزّت و شہرت اور منصب کی ہَوَس *گُنَاہوں کی کَثْرت *اور لمبی اُمِّیدوں نے ہمیں غافِل کر دیا ہے، دِل پر غفلت کے پردے پڑے ہیں اور ہم فِکْرِ آخرت سے کوسوں دُور، بَس دُنیوی مستقبل چمکانے کی فِکْر میں دِن رات گزارے چلے جا رہے ہیں۔

    *ہم یقین سے جانتے ہیں کہ ایک دِن مرنا ہے مگر ہم موت کی تیّاری نہیں کرتے *ہم جانتے ہیں کہ قَبْر میں اُترنا ہے مگر ہمیں قَبْر کے اندھیرے، تنہائی اور وَحْشَت کی فِکْر نہیں ہوتی *ہم مسلمان ہیں، ہمیں یقین ہے کہ روزِ قِیامت مُردوں کو اُٹھایا جائے گا *ہمیں معلوم ہے کہ قِیامت کا دِن سخت ہولناک دِن ہے *آہ! وہ دہکتی ہوئی زمین *آگ برساتا سُورج *ہائے! ہائے ! وہ جہنّم کی ہولناکیاں *آہ! اندھیرے میں ڈوبا ہوا، بال سے باریک، تلوار کی دھار سے تیز پُل صراط *ہاں! وہ میزانِ عَمَل جس پر روزِ قِیامت اَعْمَال تولے جائیں گے *آہ! ہمارا نامۂ اَعْمَال، جس میں ہر چھوٹا بڑا عَمَل درج ہو گا *روزِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کیا ہمیں اس لئے پیدا کیا گیا ہے...؟
    • زندگی سَنْوارنے والا سُوال
    • زندگی کا مقصد
    • دُنیا آخرت کی کھیتی ہے
    • تم بھی عجیب لوگ ہو...!!
    • آخرت کماؤ...!!
    • جو کمانا ہے آخرت کے لئے کماؤ...!!
    • زیادہ سخاوت کیوں کرتے ہیں...؟
    • عقلمند بادشاہ
    • مراحشر میں ہو گا کیا یااِلٰہی!
    • خُطْباتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • کتنے عجیب لوگ ہیں...!!
    • ہم فضول خواب دیکھ رہے ہیں
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • نیکو کار بن جائیے!
    • نیک بننے کا نسخہ
    • مفتئ دعوتِ اسلامی مفتی فاروق کا تذکرہ
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہ عنہ کا ذکرِ خیر
    • ہیپاٹائٹس کا رُوحانی عِلاج
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • نیک اعمال(Naik Amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا سُنَّت ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami