• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کربلا کے جاں نثار arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    کربلا کے جاں نثار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس لمحے حضرت مُسْلِم بن عَوْسَجَہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا جوشِ ایمانی کیسا تھا، سنیئے! آپ نے امامِ عالی مقام امام حُسَینرَضِیَ اللہُ عنہکی طرف اشارہ کیا اور حضرت حبیب رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ سے فرمایا: اے حبیب! تمہیں میری وصیت ہے کہ میرے امام کی حفاظت کرنا، شہید ہو جانا مگر میرے امام کو آنچ مت آنے دینا۔([1])

    اللہ! اللہ! یہ کیسی محبّت ہے...!! کیسا جوشِ ایمانی ہے، دَم لبوں پر ہے، بَس کچھ ہی منٹ کے بعد ان کے بچے یتیم ہونے والے ہیں، زوجہ بیوہ ہو جانے والی ہے، اس لمحے بھی نہ بچوں کی فِکْر ہے، نہ زوجہ کی فِکْر ہے، نہ کسی اور دُنیوی مُعَاملے کی فِکْر ہے، ہاں! فِکْر ستا رہی ہے تو وہ ایک ہی ہے کہ میں تو شہید ہو رہا ہوں، میں تو اپنے امام پر جان قربان کر رہا ہوں، اب میرے بعد امام کو آنچ نہ آئے۔

    کربلا کے ایک اور جاں نثار کی ایمان افروز قربانی کا ذِکْر سنیئے!

    حضرت وَہْب کی جاں نثاری

    حضرت وَہْب رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بنوکَلْب قبیلے کے نوجوان تھے، والِد صاحِب وفات پا چکے تھے، بُوڑھی، بیوہ ماں کے اکلوتے بیٹے تھے، نئی نئی شادِی ہوئے صِرْف 17 دِن ہی گزرے تھے، ایک دِن اَمِّی جان روتے ہوئے ان کے پاس آئیں، فرمایا: بیٹا! تُو میری آنکھوں کا نُور ہے، مجھے تیری جُدائی برداشت تو نہیں مگر آج وقت قربانی کا ہے، کربلا کے میدان میں نواسۂ رسول  صبر و استقامت کا امتحان دے رہے ہیں، میری خواہش ہے کہ تُو بھی امام حُسَین رَضِیَ اللہُ عنہپر جان قربان کرے۔

    ہونہار بیٹے نے ماں کی فرمائش پر فورًا لبیک کہا، نئی نَوَیلی دُلہن کو اپنے نیک ارادے


     

     



    [1]...  البدایہ و النہایہ،جز:8، جلد:4، صفحہ:579 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت حُرْ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی جاں نثاری
    • جنّت کی طرف بڑھنا ہمت کی بات ہے
    • جنّت کی طرف دوڑ پڑئیے!
    • یہ مِزاح کا وقت نہیں ہے...!!
    • صحابئ رسول کا شوقِ جنّت
    • کربلا کے جاں نثاروں کو سلام
    • شُہدائے کربلا کے فضائل
    • شُہدائے کربلا بِلاحساب جنّت میں جائیں گے
    • جاں نثارانِ کربلا کی عبادات
    • کربلا کے پہلے شہید کی نِرالی تمنا
    • حضرت وَہْب کی جاں نثاری
    • عظیم قربانی، نِرالا اِنْعام
    • گفتار کے غازی
    • احساسِ ذمّہ داری پیدا کیجئے
    • بھلائی کی باتیں سکھانے کی فضیلت
    • مبلغین کی قبریں جگمگائیں گی
    • جنّت میں داخلہ اور پچھلے گناہوں کا کفّارہ
    • حُصولِ دنیا کے لئے سفر
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک کام: مدرسۃ المدینہ بالغان
    • بُرے کام چھوٹ گئے
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • ایصالِ ثواب کی سنتیں اور آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami