• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامِل مؤمن کون؟ arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    کامِل مؤمن کون؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فجر کے لئے جاتے ہوئے سوئے ہوؤں کو جگاتے تھے([1]) *مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا بھی یہی انداز تھا ([2])اور *مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ بھی اس پیاری پیاری سُنّت کے عامِل تھے۔ ([3])

    *-آپ بھی یہ سُنَّت اپنائیے! نماز ِ فجر کے لئے جگایا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی *دوسروں کو جگائیں گے تو خود بھی نمازِ فجر باجماعت پڑھنے کی سَعَادت ملے گی *صبح صبح نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب ملے گا *آپ کے جگانے سے جتنے لوگ نماز پڑھیں گے، ان سب کی نمازوں کا ثواب انہیں بھی ملے گا اور اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! آپ کے اعمال نامے میں بھی لکھا جائے گا *صبح صبح پیدل چلنے کا موقع ملے گا تو صحت اچھی رہے گی *ایک اَہَم فائدہ یہ کہ مسجد کی رونق بڑھ جائے گی، ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے: ہم نے سردیوں میں نمازِ فجر کے لئے جگانا شروع کیا تو اتنے نمازی بڑھے کہ صحنِ مسجد میں شامیانے لگانے پڑ گئے۔ سُبْحٰنَ اللہ!

    کوئی مشکل نہیں ہے، وقتِ جماعت سے 20، 25 منٹ پہلے اُٹھ جائیے! نمازِ فجر کیلئے تو جانا ہی ہے، صدا لگاتے چلے جائیے! مسجد بھی پہنچ جائیں گے اور اللہ پاک کے فضل سے نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب بھی مل جائے گا۔ نِیّت کر لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!نمازِ فجر کیلئے جگایا کروں گا۔ آئیے آپ کی ترغیب کیلئے ایک مدنی بہار آپ کو سناتا ہوں۔


     

     



    [1]...ابو داؤد، صفحہ:208، حدیث:1264۔

    [2]...مشکاۃ المصابیح، جلد:1، صفحہ:244، حدیث:1240ماخوذاً۔

    [3]...تاریخ الخلفاء، صفحہ:112ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھا
    • اِیمان والا ہونے کی برکتیں
    • کامِل مؤمن کی نشانیاں
    • بُلند درجات کمالِ ایمان سے ملتے ہیں
    • کامل مومن بننے کی کوشش کیجیے!
    • (1):کامِل مؤمن فضولیات سے بچتا ہے
    • ہم اور فضولیات
    • سونے کا وقت نہیں ملتا
    • (2):نمازوں کی حفاظت کرنے والا
    • (3): مؤمن بااَخْلاق ہوتا ہے
    • اُمَّتِ مسلمہ خیرُ الْاُمَمْ ہے
    • اَخْلاق دیکھ کرغیر مسلم مسلمان ہو گیا
    • کامِل مؤمن کے چند پیارے پیارے اَخْلاق
    • مؤمن کی مثال
    • مدینہ شریف کا ایک خوبصُورت واقعہ
    • (4):کامِل مؤمن خوفِ خُدا والا ہوتا ہے
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہکا خوفِ خُدا
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:فجر کے لئے جگانا
    • فیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami