• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت کے خریدار arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    جنّت کے خریدار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہر صحابئ نبی!                                           جنّتی! جنّتی!                                                       چار یارانِ نبی!                                   جنّتی! جنّتی!

    (2):پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ کے متعلق ایک اور بھی غیب کی خبر دی، فرمایا: ایک مصیبت جو انہیں پہنچے گی، اس کے بعد یہ جنّتی ہیں۔ یہ مصیبت حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ  کو آپ کی خِلافت کے آخری زمانے میں پہنچی، بعض شر پسند باغِیوں نے آپ کے مکان مبارک کو گھیرے میں لے لیا، جس کے سبب آپ کا گھر سے نکلنا اور کھانا پانی وغیرہ بند ہو گیا، آخر اسی مظلومیت کی حالت میں آپ کو شہید کر دیا گیا۔ یہ ہے وہ مصیبت جو حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ  کو پہنچی، پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے کئی سال پہلے ہی اس کی خبر دے دی۔ معلوم ہوا؛ اللہ پاک کی عطا سے اللہ کے محبوب نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کل کی، سالوں بعد کی، صدیوں بعد کی بلکہ قیامت تک بلکہ قیامت سے بھی بعد تک کی خبریں جانتے ہیں۔

    جنّتِ عَدْن کی حُور

    حضرت عُقْبَہ بن عامِر رَضِیَ اللہُ عنہ فرماتے ہیں، رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:مِعراج کی رات میں جنّتِ عَدْن میں داخِل ہوا،وہاں بڑی آنکھوں والی ایک خوبصُورت حُور تھی،میں نے اس سے پوچھا: لِمَنْ اَنْتِ؟ تم کس کے لئے ہو؟حُور بولی: آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے ظلماًشہید کئے جانے والے خلیفہ عثمان بن عفّان رَضِیَ اللہُ عنہ کے لئے۔([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...فضائل الصحابہ لاحمد بن حنبل، صفحہ:522-523،  حدیث:864ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اے اللہ پاک! عثمان سے راضی ہو جا...!!
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ کی خوش بختی
    • رِضائے مصطفےٰ پانے کی کوشش کیجئے!
    • حضرت عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ کا مختصر تعارف
    • ہر صحابئ نبی...!! جنتی! جنتی!
    • عثمانِ غنی...!! جنتی! جنتی!
    • انہیں جنّت کی بشارت دے دو!
    • جنّتِ عَدْن کی حُور
    • جنّت کے خریدار
    • مسجد الحرام کی توسیع
    • (1):مسجد نبوی کی توسیع کرنے کے بدلے جنت
    • (2):کھجوروں کے باغ کے بدلے جنّت خریدی
    • (3): بِئْرِ رُوْمَہ کے بدلے جنتی چشمہ
    • اے اللہ! عثمان کے لئے جنّت لازم کر دے
    • بیان کا خُلاصہ
    • نیک عمل نمبر 20 کی ترغیب
    • شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • مَزارات پر حاضری کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
    • پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • مزارات پر حاضری کے بقیہ آداب
    • *نظر بد لگنے پر پڑھنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami