• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ بیت اللہ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ بیت اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پھر سیدھے بیٹھ گئے اور فرمایا: وہ سُوال کرنے والا کہاں ہے؟  اُس شخص کو حاضِر کیا گیا، اِمام زَیْنُ الْعابدین رَضِیَ اللہُ عنہ نے فرمایا:کیا پوچھتے تھے؟عرض کیا:عالی جاہ...!!کعبہ شریف کا طواف کب سے شُروع ہوا؟ طواف کیوں شروع ہوا؟ کیسے کیا جاتا تھا؟ اِمام زَیْنُ الْعابدین رَضِیَ اللہُ عنہ نے اُس شخص سے پوچھا:کہاں کے رہنے والے ہو؟ کہا: مُلْکِ شام سے ہوں۔ فرمایا: مُلْکِ شام میں کس جگہ سے؟ عرض کیا: بیتُ الْمُقَدَّس کے قریب۔اِمام زَیْنُ الْعابدین رَضِیَ اللہُ عنہ نے پھر پوچھا:کیا تم نے تورات و انجیل پڑھی ہے؟اس نے عرض کیا:جی ہاں! پڑھی ہے۔اب امام زَیْنُ الْعَابدین رَضِیَ اللہُ عنہ نے اس کے سُوال کا جواب دیتے ہوئے فرمایا:اے شامی!میرا جواب یاد کر لو!تم مجھ سے رِوایَت نہیں کرو گے مگر صِرْف حق بات۔ کعبہ شریف کا طواف یُوں شُروع ہوا کہ جب اللہ پاک نے فرشتوں کو بتایا کہ میں زمین میں اپنا خلیفہ (یعنی حضرت آدم علیہ السَّلام) کو بنانے والا ہوں،اس وقت فرشتوں نے یُوں ظاہِر کیا کہ ہم خلافت کے زیادہ حق دار ہیں، اس پر اللہ پاک نے ارشاد فرمایا:

    قَالَ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ(۳۰) (پارہ:1،سورۂ بقرہ :30)

    ترجمہ کنزُ العِرفان:فرمایا:بیشک میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔

    اللہ پاک کا یہ اِرْشاد سُن کر فرشتوں کو لگا کہ شاید ہماری اِس بات سے اللہ پاک ہم سے ناراض ہے،چنانچہ اب فرشتوں نے عرشِ الٰہی کی پناہ لی،اپنے چہرے اُوپر اُٹھائے، عاجزی کی، روئے اور 7 سال تک عرشِ الٰہی کا طواف کرتے رہے،آخر اللہ پاک نے ان کی طرف نظرِ رحمت فرمائی اور عرش کے نیچے اِن کے لئے 4ستونوں والا،  زَبَرجَد کا ایک گھر بنایا اور فرشتوں سے فرمایا:اس گھر کا طواف کرو،چنانچہ فرشتے اس گھر کا طواف کرنے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اَدَب کی برکت سے ایْمان نصیب ہو گیا
    • (1):کعبہ شریف کی بےادبی کی نحوست
    • (2):کعبہ شریف کی برکت سے شِفَا ملتی ہے
    • بابِ کعبہ کی چابی کی برکت
    • کعبہ شریف کی تعمیر کتنی بار ہوئی
    • کعبہ شریف کی تعمیر 5 طرح کے پتھروں سے ہوئی
    • کعبہ شریف سے متعلق دلچسپ معلومات
    • کعبہ شریف کی چند خصوصیات
    • اُونٹ نے طواف کیا
    • (1):کعبہ شریف کی طرف دِل مائِل ہیں
    • فرشتے بھی کعبہ شریف کا طواف کرتے ہیں
    • (2):کعبہ شریف مقامِ اَمَن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • (3):کعبہ شریف کی ایک خصوصیت: طواف
    • طواف کی ابتدا کیسے ہوئی...؟
    • طواف کے فضائل پر چند احادیث
    • جب ہم بارِش میں طواف کر چکے تو...
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • شعبہ محبتیں بڑھاؤ:
    • قربانی کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قربانی کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *بخار سے شفا کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami