• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہرِ محبّت arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    شہرِ محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سچے عاشق، مولانا نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو ایک پیالے میں دَوا عطا فرمائی، یہ دوا پینے کی برکت سے مرض کی شِدَّت میں کمی آگئی اور مولانا نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے حج و زیارت کے تمام اَفْعَال تَنْدُرُستوں کی طرح ادا فرمائے، پھر مدینۂ طیبہ بھی بااَدب، پُرکیف حاضِری ہوئی۔([1])

     میٹھا مدینہ دُور ہے، جانا ضرور ہے                                              جانا ہمیں ضرور ہے، جانا ضرور ہے

    ہوتا ہے سخت امتحاں، الفت کی راہ میں               آتا مگر سُرور ہے، جانا ضرور ہے

    عشاق کو تو ملتی ہے غم میں بھی راحت اور              آتا بڑا سُرور ہے، جانا ضرور ہے

    سرکار کا مدینہ یقیناً بلاشُبہ                                                                                                قلب و نظر کا نُور ہے، جانا ضرور ہے([2])

     صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                              صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ تھی مولانا نقی علی خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے عشقِ رسول کی کیفیت...! کہ آپ کو سرکارِ عالی وقار، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے خواب میں آ کر حکم فرمایا تو آپ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اتنی سختی سے عَمَل کیا کہ جان کی بھی پرواہ نہیں کی بلکہ فرمایا: مدینہ طیبہ کے ارادے سے قدم دروازے کے باہر رکھ لوں پھر چاہے رُوح پرواز کر جائے۔ یعنی اپنے آقا و مولیٰ، محبوبِ خُدا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے حکم پر عمل کرنے کے لئے جو کچھ میرے اختیار میں ہے وہ میں ضرور کروں گا، پھر اللہ پاک کی رحمت اور مَدَنی سرکار، انبیا کے تاجدار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا کرم بےشُمار ہے، اللہ پاک اوراس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم چاہیں گے تو مدینے پہنچا دیں گے، ورنہ میری طرف سے تو حکم پر عَمَل ہو چکے گا۔

    آنے دو یا ڈبو دو، اب تو تمہاری جانِب                                    کشتی تمہیں پہ چھوڑی، لنگر اُٹھا دئیے ہیں([3])

     


     

     



    [1]...فضائلِ دُعا، صفحہ:41بتصرف۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:486، 487ملتقطاً۔

    [3]...حدائقِ بخشش، صفحہ:102۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کیا مدینہ عرش سے بھی اَفْضَل ہے...؟
    • مکہ افضَل یا مدینہ...؟
    • مدینہ محبوب شہر ہے
    • اللہ پاک کی مدینے سے محبّت
    • تَورَات شریف میں ذِکْرِ مدینہ
    • غریبوں، فقیروں کے ٹھہرانے والے
    • قرآنِ کریم میں ذِکْرِ مدینہ
    • فرشتوں کی مدینے سے محبّت
    • جبریل عَلَیْہ ِالسَّلام کا محبوب شہر
    • عُلَمائے اہلسنت کی مدینے سے محبّت
    • مُحدِّثِ اعظم پاکستان کی مدینے سے محبّت
    • مدینے میں اپنے بال وناخن دفن فرمائے
    • مفتی احمد یار خان نعیمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور محبّتِ مدینہ
    • مدینے کی سختی پر صبر کرنے کا ثواب
    • مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • عاشقِ رسول کا سَفَرِ مدینہ (حکایت)
    • کبوتروں کی آستانۂ مَحْبُوب سے محبّت
    • غمِ مدینہ اور دردِ مدینہ کیسے ملے؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami