• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہرِ محبّت arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    شہرِ محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رسول تھے تو مدینے سے بھی خُوب محبّت رکھتے تھے۔ آپ کی مَحفِل میں اکثر دِیارِ محبوب کا تذکِرہ ہوتا رہتا تھا۔ اگر کوئی زائرِ مدینہ آپ کی خدمت میں حاضِر ہوتا تو اُس سے مدینۃُ المنوَّرہ کے حالات پوچھتے، مدینۂ پاک کے رِہائشی عاشقانِ رسول کی خیریت معلوم فرماتے اور اگر کوئی تَبَرُّک پیش کرتا تو بڑی خوشی سے قَبول فرماتے۔ ایک مرتبہ ایک حاجی صاحِب نے مدینۂ طیِّبہ کی کھجوریں پیش کیں، اُس وَقْت دروۂ حدیث (یعنی عالِم کورس کے آخری درجے کا سبق) جاری تھا،خُرمائے مدینہ(یعنی مدینے کی کھجوریں ) حاضِرین طَلَبہ میں تقسیم فرمائیں اور ایک کھجوراپنی داڑھوں میں دبا کر فرمانے لگے: خُرمائے مدینہ(یعنی کھجورِ مدینہ) اپنے منہ میں رکھ لی ہے، جب تک گُھل کر اندر جاتی رہے گی، ایمان تازہ ہوتا رہے گا۔([1])

    کھجورِ مدینہ سے کیوں ہو نہ اُلفت                                                              کہ ہے اس کو آقا کے کُوچے سے نسبت

    مدینے میں اپنے بال وناخن دفن فرمائے

    حُضُور مُحَدِّثِ اعظم پاکستان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ایک اندازِ محبّت یہ بھی ہے کہ جب آپ کو مدینۂ پاک حاضِری کی سَعَادت نصیب ہوئی تو وہاں سے واپسی کے وقت آپ نے اپنے کچھ بال اور ناخُن مدینہ شریف میں دفن کر دئیے اور بارگاہِ رسالت میں عرض کیا: یَارَسُولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم! مدینۂ پاک میں مرنا تو میرے اختیار میں نہیں البتہ اپنے جسم کے کچھ حصّے دَفْن کر کے جا رہا ہوں، ہم غریبوں کے لئے یِہی غنیمت ہے۔([2])

    جان و دل چھوڑ کر یہ کہہ کے چلا ہوں اعظمؔ

    آ رہا ہوں مِرا سامان مدینے میں رہے


     

     



    [1]... حیات ِمحدِث اعظمِ پاکستان ، صفحہ:155۔

    [2]... حیات ِمحدِث اعظمِ پاکستان ، صفحہ:155۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کیا مدینہ عرش سے بھی اَفْضَل ہے...؟
    • مکہ افضَل یا مدینہ...؟
    • مدینہ محبوب شہر ہے
    • اللہ پاک کی مدینے سے محبّت
    • تَورَات شریف میں ذِکْرِ مدینہ
    • غریبوں، فقیروں کے ٹھہرانے والے
    • قرآنِ کریم میں ذِکْرِ مدینہ
    • فرشتوں کی مدینے سے محبّت
    • جبریل عَلَیْہ ِالسَّلام کا محبوب شہر
    • عُلَمائے اہلسنت کی مدینے سے محبّت
    • مُحدِّثِ اعظم پاکستان کی مدینے سے محبّت
    • مدینے میں اپنے بال وناخن دفن فرمائے
    • مفتی احمد یار خان نعیمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اور محبّتِ مدینہ
    • مدینے کی سختی پر صبر کرنے کا ثواب
    • مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • عاشقِ رسول کا سَفَرِ مدینہ (حکایت)
    • کبوتروں کی آستانۂ مَحْبُوب سے محبّت
    • غمِ مدینہ اور دردِ مدینہ کیسے ملے؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • عمامہ شریف کی سنتیں اور آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami