Share this link via
Personality Websites!
پائیں گے۔ واقعہ: ایک مرتبہ کوئٹہ کے قریبی گاؤں میں کسی کلین شیو نوجوان کی لاوارث لاش ملی، ضروری کاروائی کے بعد لوگوں نے مِل جُل کر اسے دفنا دیا، اتنے میں مرحوم کے وُرَثا ڈھونڈتے ہوئے آپہنچے، انہوں نے چاہا کہ اپنے عزیز کی قبر اپنے گاؤں ہی میں بنائیں، چنانچہ قبر سے مٹی کھود کر ہٹا دی گئی، جب چہرے کی طرف سے پتھر کی سِل ہٹائی تو یہ دیکھ کر لوگوں کی چیخیں نکل گئیں کہ ابھی جس داڑھی مُنْڈے کو دفن کیا تھا، اس کے چہرے پر کالی داڑھی بنی ہوئی تھی اور وہ داڑھی کالے بالوں کی نہیں بلکہ کالے بچھوؤں کی تھی۔ ([1])
نوٹ: داڑھی ،جسم کے دیگر بالوں اور زینت وغیرہ کے تفصیلی احکام جاننے کے لئے *مکتبۃ المدینہ کی کتاب بہار شریعت،جلد:3،حصہ :16 ،صفحہ:579 سے 589، * زینت کے شرعی احکام اور *شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ کا رسالہ کالے بچھو پڑھ لیجئے!
سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ
ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ پاک کے لئے جس نے ہمیں موت(نیند)کے بعد حیات (بیداری)عطافرمائی اورہمیں اسی کی طرف لوٹناہے۔([2])
اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
یومیہ56نیک اعمال:
(1)اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2)پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4)رات میں سُوْرَةُ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami