• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول 24 اگست 2023 arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول 24 اگست 2023
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے ان کی صُورت دیکھنا پسند نہ فرمایا تو جو مسلمان ہیں، اسلامی احکام جانتے ہیں، اس کے باوُجُود پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی نافرمانی کرتے اور غیر مسلموں کے پیچھے چل کر ایسی گندی صُورت بناتے ہیں، اُن سے آپ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کیسی بیزاری فرمائیں گے؟ آدمی جس حال پر مرتا ہے، اسی حال پر اُٹھتا ہے، اگر روزِ قیامت رسولِ اکرم، نورِ مجسم صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے یہ غیر مسلموں والی صُورت دیکھنا بھی پسند نہ فرمایا تو یقین مانیئے!  کہیں کے نہ رہیں گے، مسلمان کی پناہ ، امان ، نجات جو کچھ ہے جانِ رحمت صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی نظرِ رحمت میں ہے۔ اللہ پاک کی پناہ اس بری گھڑی سے کہ وہ ہماری صُورت دیکھنا بھی پسند نہ فرمائیں۔ ([1])

    داڑھی منڈانے  کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے بعض اسباب

    (1):دِینی معلومات کی کمی (بعض نادان عِلْمِ دِین کی کمی کے سبب داڑھی کٹوانے یعنی ایک مٹھی سے کم کروانے کے گُنَاہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں، یونہی بعض کہتے ہیں: مجھے والِدَین داڑھی رکھنے کی اجازت نہیں دیتے۔ یہ بھی دِینی معلومات کی کمی ہی ہے کیونکہ قرآن و حدیث میں صاف صاف بتا دیا گیا ہے کہ اللہ و رسول کی نافرمانی میں کسی کی یہاں تک کہ والدَین کی بات ماننا بھی جائِز نہیں) (2):فیشن پرستی (3): بری صحبت  (4):فضول بہانے (مثلاً : *میں داڑھی کے تقاضے پُورے نہیں کر پاتا *ابھی میری اتنی عمر نہیں ہوئی *داڑھی رکھ لی تو رِشتہ نہیں ملے گا *آج کل داڑھی والے کو نوکری نہیں دیتے*شادِی کے بعد رکھ لُوں گا وغیرہ)۔

    داڑھی منڈانے  کے گُنَاہ  سے بچنے کے لئے

    *دُرُست اور معتبر ذرائع سے، مستند اور عاشقانِ رسول عُلَمائے کرام سے عِلْمِ دِین سیکھئے! *سُنتوں سے رِشتہ جوڑئیے اور ہر وہ فیشن جو شرعاً نَاجائِز ہو، اس سے بچتے ہی رہئے کہ قبر و آخرت میں فیشن نہیں بلکہ سُنّتوں پر عَمَل کام آئے گا *دِل میں خوفِ خُدا و عشقِ مصطفےٰ بڑھائیے! *فُضُول حیلے بہانوں سے بچئے کہ زبان کی تیزی اور یہ حیلے آج لوگوں کو چُپ تو کروا سکتے ہیں ،مگر قبر و آخرت کے عذاب سے بچا نہیں


     

     



    [1]...فتاویٰ رضویہ، جلد :22 ،صفحہ:648ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • داڑھی منڈانا
    • داڑھی کسے کہتے ہیں؟
    • داڑھی منڈانے کے مختلف احکام
    • داڑھی مُنْڈانا کیوں حرام ہے؟
    • ایک عبرتناک واقعہ
    • داڑھی منڈانے کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے بعض اسباب
    • داڑھی منڈانے کے گُنَاہ سے بچنے کے لئے
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • نیند سے بیدار ہوتے وقت کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami