• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عذابِ قبر کے چند اسباب arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    عذابِ قبر کے چند اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ٹکڑا رکھ دیا، پِھر فرمایا: یہ جب تک تَر رہیں گی، ان پر عذاب میں کمی رہے گی۔ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے یہ بھی فرمایا کہ ان دونوں کو غیبت کرنے اور پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچنے کے سبب عذاب ہو رہا ہے۔([1])

    نگاہِ مصطفےٰ کا کمال

    پیارے اسلامی بھائیو! سب سے پہلے تو اس حدیثِ پاک کی روشنی میں نگاہِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا کمال دیکھئے!  یہاں یہ نہ سمجھئے کہ قبر پر چند مَنْ مٹی ہے، سرکارِ عالی وقار، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اس مٹی کے نیچے دیکھ لیا، نہیں، نہیں...!  ایسا نہیں ہے، وہ جہان تبدیل ہے، قبر میں جھانکنا ویسے شرعاً درست نہیں، البتہ بارِش وغیرہ کے سبب کبھی قبر کُھل جائے تو ہمیں وہاں کچھ بھی نظر نہیں آئے گا، کیوں؟ اس لئے کہ ہم جو دیکھ رہے ہیں، وہ دُنیا ہے، مُردے کے ساتھ جو کچھ معاملات ہو رہے ہیں، وہ دُنیا میں نہیں بلکہ دوسرے جہان یعنی عالَمِ برزخ میں ہو رہے ہیں۔ مگر قربان جائیے! یہ نگاہِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کا کمال ہے،  آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّماس دُنیا میں ظاہِری حیات کے ساتھ تشریف فرما ہیں، یہ جہان علیحدہ ہے، عالَمِ برزخ علیحدہ جہان ہے اور آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم اس جہان میں رہتے ہوئے،  دوسرے جہان کو دیکھ بھی رہے ہیں اور دوسرے جہان میں کیا ہو رہا ہے؟ کس سبب سے ہو رہا ہے؟ یہ سب کچھ جان بھی رہے ہیں۔

    سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نگاہِ مصطفےٰ کا کمال بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

    شش جِہَت سمتِ مُقابلِ شب و روز ایک ہی حال

    دُھوم  وَالنَّجْم میں ہے   آپ   کی  بینائی  کی([2])


     

     



    [1]...  مسند امام احمد، جلد:8، صفحہ:256، حدیث:20910۔

    [2]...حدائقِ بخشش،صفحہ:154۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے قبر کا عذاب دیکھا
    • قبر کا عذاب حق ہے
    • برزخ کیا ہے
    • یہ اُمَّت اپنی قبروں میں آزمائی جائے گی
    • عذابِ قبر کی چند جھلکیاں
    • عذابِ قبر سے پناہ مانگیئے!
    • پیشاب کے چھینٹوں سےنہ بچنےکاوبال
    • نگاہِ مصطفےٰ کا کمال
    • 2 خطرناک گُنَاہ
    • پاکیزگی ،صفائی ستھرائی
    • آگ کی کِیلیں
    • عذابِ قبر کے 3 بنیادی اسباب
    • بے وضو نماز پڑھنے کا وبال
    • بے وضوکی نماز قبول نہیں
    • قضا کر کے نماز پڑھنے کا وبال
    • بے نمازی کا انجام
    • بے نَمازی کا ہَولناک انجام
    • ہولناک کنواں
    • جہنّم میں جانے کا حکم
    • نماز دِین کا ستون ہے
    • نماز کی برکتیں
    • ملاوٹ اورخیانت کرنے والے کا عبرت ناک انجام
    • ماپنے میں بے احتیاطی کے سبب عِتاب
    • خیانت منافقت کی علامت ہے
    • آگ کے 2 پہاڑ
    • قَبر سے چلانے کی آواز
    • حرام کی کمائی کہاں جاتی ہے؟
    • ملاوٹ کی تعریف
    • جو ملاوٹ کرے ، وہ ہم میں سے نہیں
    • دودھ میں ملاوٹ کرنا
    • دودھ میں ملاوٹ کرنے سے مویشیوں کی ہلاکت
    • گستاخِ صحابہ کاانجام
    • قبْرِصحابی کی توہین کرنےوالےکااَنجام
    • صحابہ آسمان ہدایت کے تارے ہیں
    • گستاخ صحابہ پر لعنت ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami