• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عذابِ قبر کے چند اسباب arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    عذابِ قبر کے چند اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک مرتبہ خچر پر سُوار ہو کر ایک باغ میں تشریف لے گئے، اچانک خچر گھبرا کر اُچھل کُود کرنے  لگا،  دیکھا گیا تو وہاں چار، پانچ قبریں تھیں، پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے پوچھا: ان قبر والوں کو کون پہنچانتا ہے؟ ایک شخص نے عرض کیا: میں پہچانتا ہوں۔ فرمایا: یہ کب مرے؟ عرض کیا: شرک و کفر کی حالت میں مرے تھے۔ اس پر آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: بےشک یہ اُمّت اپنی قبروں میں آزمائی جائے گی۔  اگر یہ خوف نہ ہوتا کہ تم مردے دفنانا چھوڑ دو گے تو میں اللہ پاک سے دُعا کرتا کہ  یہ عذابِ قبر جو میں سُن رہا ہوں، تمہیں بھی سُنا دے۔([1])

    حضرت ابوسعىد خُدرى رَضِیَ اللہُ عنہ بیان کرتےہیں:میں پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے ساتھ سفر میں تھا اور آپ اپنی سُواری پر جارہے تھے۔ اچانک سُواری اُچھلنے لگی،میں نے عرض کی: یا رسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  اسے کیا ہوا ہے؟فرمایا: اِس نے اُس آدمی کی آواز سن لی ہے جسے قبر میں عذاب دیا جارہا ہے۔([2])

    قبر میں گر نہ مُحَمَّد کے نظارے ہوں گے                        حشر تک کیسے میں پھر تنہا رہوں گا یاربّ!

    ڈنک مچھر کا سَہا جاتا نہیں، کیسے میں پھر                   قبر میں بچھّو کے ڈنک آہ! سہوں گا یاربّ!

    گُھپ اندھیرے کا بھی، وَحشت کا بسیرا ہوگا                قبر میں کیسے اکیلا میں رہوں گا یاربّ!

    گر کفن پھاڑ کے سانپوں نے جمایا قبضہ                   ہائے بربادی! کہاں جا کے چُھپوں گا یاربّ!

    قبر مَحبُوب کے جلووں سے بسا دے مالِک!                    یہ کرم کر دے تو میں شاد رہوں گا یاربّ!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...   مسلم،کتاب الجنۃ...الخ، باب عرض مقعد المیت...الخ، صفحہ:1099، حدیث:2867۔

    [2]...معجم اوسط،جلد:2، صفحہ:304، حدیث:3366۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے قبر کا عذاب دیکھا
    • قبر کا عذاب حق ہے
    • برزخ کیا ہے
    • یہ اُمَّت اپنی قبروں میں آزمائی جائے گی
    • عذابِ قبر کی چند جھلکیاں
    • عذابِ قبر سے پناہ مانگیئے!
    • پیشاب کے چھینٹوں سےنہ بچنےکاوبال
    • نگاہِ مصطفےٰ کا کمال
    • 2 خطرناک گُنَاہ
    • پاکیزگی ،صفائی ستھرائی
    • آگ کی کِیلیں
    • عذابِ قبر کے 3 بنیادی اسباب
    • بے وضو نماز پڑھنے کا وبال
    • بے وضوکی نماز قبول نہیں
    • قضا کر کے نماز پڑھنے کا وبال
    • بے نمازی کا انجام
    • بے نَمازی کا ہَولناک انجام
    • ہولناک کنواں
    • جہنّم میں جانے کا حکم
    • نماز دِین کا ستون ہے
    • نماز کی برکتیں
    • ملاوٹ اورخیانت کرنے والے کا عبرت ناک انجام
    • ماپنے میں بے احتیاطی کے سبب عِتاب
    • خیانت منافقت کی علامت ہے
    • آگ کے 2 پہاڑ
    • قَبر سے چلانے کی آواز
    • حرام کی کمائی کہاں جاتی ہے؟
    • ملاوٹ کی تعریف
    • جو ملاوٹ کرے ، وہ ہم میں سے نہیں
    • دودھ میں ملاوٹ کرنا
    • دودھ میں ملاوٹ کرنے سے مویشیوں کی ہلاکت
    • گستاخِ صحابہ کاانجام
    • قبْرِصحابی کی توہین کرنےوالےکااَنجام
    • صحابہ آسمان ہدایت کے تارے ہیں
    • گستاخ صحابہ پر لعنت ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami