• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عذابِ قبر کے چند اسباب arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    عذابِ قبر کے چند اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عشقِ رسول نصیب ہوگا، محبتِ اِلٰہی نصیب ہو گی اور دین و دُنیا کی بےشُمار بھلائیاں ہاتھ آئیں گی۔ دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں ایک دینی  کام ہے: مدنی مذاکرہ۔

    امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرْکَاتُہم العالیہ ہر ہفتے کو رات عشا کی نماز کے بعد مدنی چینل پر براہِ راست (Live) سُوال جواب کا سلسلہ فرماتے ہیں، آپ بھی مدنی چینل پر پابندی کے ساتھ مدنی مذاکرہ دیکھنے،  سننے کی کوشش فرمائیے۔ 

    ماڈرن نوجوان کی توبہ

    منڈی بہاؤ الدین(صوبہ پنجاب، پاکستان)کے رہنے والے ایک اسلامی بھائی  کی تحریر کا خلاصہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں آنے سے پہلے میں گُناہوں کی ہلاکت خیز وادی میں بھٹک رہا تھا۔ ہر وقت دل و دماغ پر فیشن کا بھوت سوار رہتا اور نیکیوں سے دُور دُنیا  کی رنگینیوں میں گم ہو کر زندگی برباد کر رہا تھا۔ ایک بار ایک مبلغ نے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے آخری عشرے کے  اجتماعی اعتکاف کی بھرپور ترغیب دلائی،  چنانچہ اللہ پاک کے فضل وکرم سے مجھے اعتکاف کی سعادت ملی، اجتماعی اعتکاف کا پُر کیف ماحول، پُر سوز بیانات، سحرو افطار کے روحانی مناظِر بہت اچھے لگے، کرم بالائے کرم یہ کہ امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرْکَاتُہم العالیہ کے علمی وروحانی مدنی مذاکروں اور رقت انگیز دعاؤں نے دل سے گناہوں کا میل صاف کردیا۔ میری گناہوں سے تاریک زندگی میں عشقِ مصطفےٰ کی روشنی پھیل گئی۔ میں نے اپنے گناہوں سے سچی توبہ کی اور امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرْکَاتُہم العالیہ سے بیعت کا شرف حاصل کیا،الحمدللہ داڑھی شریف سے چہرہ سجا لیا، سر پر عمامہ کا تاج سجایا اورسنّتوں بھری زندگی بسر کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کا دینی ماحول  اختیار کرلیا۔([1])


     

     



    [1]...بدچلن کیسے تائب ہوا؟، صفحہ:12تا 14 بتغیر۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے قبر کا عذاب دیکھا
    • قبر کا عذاب حق ہے
    • برزخ کیا ہے
    • یہ اُمَّت اپنی قبروں میں آزمائی جائے گی
    • عذابِ قبر کی چند جھلکیاں
    • عذابِ قبر سے پناہ مانگیئے!
    • پیشاب کے چھینٹوں سےنہ بچنےکاوبال
    • نگاہِ مصطفےٰ کا کمال
    • 2 خطرناک گُنَاہ
    • پاکیزگی ،صفائی ستھرائی
    • آگ کی کِیلیں
    • عذابِ قبر کے 3 بنیادی اسباب
    • بے وضو نماز پڑھنے کا وبال
    • بے وضوکی نماز قبول نہیں
    • قضا کر کے نماز پڑھنے کا وبال
    • بے نمازی کا انجام
    • بے نَمازی کا ہَولناک انجام
    • ہولناک کنواں
    • جہنّم میں جانے کا حکم
    • نماز دِین کا ستون ہے
    • نماز کی برکتیں
    • ملاوٹ اورخیانت کرنے والے کا عبرت ناک انجام
    • ماپنے میں بے احتیاطی کے سبب عِتاب
    • خیانت منافقت کی علامت ہے
    • آگ کے 2 پہاڑ
    • قَبر سے چلانے کی آواز
    • حرام کی کمائی کہاں جاتی ہے؟
    • ملاوٹ کی تعریف
    • جو ملاوٹ کرے ، وہ ہم میں سے نہیں
    • دودھ میں ملاوٹ کرنا
    • دودھ میں ملاوٹ کرنے سے مویشیوں کی ہلاکت
    • گستاخِ صحابہ کاانجام
    • قبْرِصحابی کی توہین کرنےوالےکااَنجام
    • صحابہ آسمان ہدایت کے تارے ہیں
    • گستاخ صحابہ پر لعنت ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami