• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عذابِ قبر کے چند اسباب arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    عذابِ قبر کے چند اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے چھینٹوں سے نہ بچنا...!! اس بُرے  کام سے بچنا بھی لازم و ضروری ہے۔ *خود کو صاف ستھرا رکھنا فطرت کا تقاضا ہے *اور شریعت کا حکم بھی*جو شخص صاف ستھرا رہتا ہے وہ اللہ پاک کے نزدیک قابلِ تعریف ہے*امیری ہو یا فقیری ہر حال میں صفائی و ستھرائی انسان کا وقار ہے *ہر مسلمان کا یہ اسلامی نشان ہے کہ وہ اپنے بدن، اپنے  مکان و سامان،اپنے دروازے اور صحن وغیرہ ہر ہر چیز کی پاکی اور صفائی ستھرائی کا ہر وقت دھیان رکھے* گندگی انسان کی عزت و عظمت کے بد ترین دشمن ہے، اس لئے ہر مردو عورت کو ہمیشہ صفائی ستھرائی کی عادت ڈالنی چاہیے *صفائی ستھرائی سے صحت و تندرستی بڑھتی رہتی ہے *اور سینکڑوں بلکہ ہزاروں بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔

    *حضورِ نبی پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: اللہ پاک ہے،پاکی پسند فرماتا ہے ، ستھرا ہے،ستھرا پن پسند کرتاہے۔([1])*ایک حدیث شریف میں ارشاد ہوا: اَلطَّہُوْرُ شَطْرُ الْاِیْمَان یعنی پاکیزگی آدھا  ایمان ہے۔([2])*ایک حدیث پاک میں ہے کہ اَلنَّظَافَۃُ تَدْعُو اِلَی الْاِیْمَانِ پاکیزگی ایمان کی طرف بلاتی ہے۔([3]) *نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کافرمانِ نظافت نشان ہے:بُنِیَ الدِّیْنُ عَلَی النَّظَافَۃِیعنی دین کی بنیاد طہارت پر ہے۔([4])اللہ پاک ہمیں صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم


     

     



    [1]...ترمذی،کتاب الادب ،باب ماجاء فی النظافۃ،صفحہ:654، حدیث:2799۔

    [2]... مسلم،کتاب الطہارۃ ،باب فضل الوضوء ، صفحہ:106، حدیث:223۔

    [3]... فیض القدیر، جلد:3، صفحہ:356، زيرِ حديث:3369۔

    [4]...الشفا، الباب الثانی...الخ، فصل اما نظافۃ جسمہ...الخ، جزء:1، صفحہ:56۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے قبر کا عذاب دیکھا
    • قبر کا عذاب حق ہے
    • برزخ کیا ہے
    • یہ اُمَّت اپنی قبروں میں آزمائی جائے گی
    • عذابِ قبر کی چند جھلکیاں
    • عذابِ قبر سے پناہ مانگیئے!
    • پیشاب کے چھینٹوں سےنہ بچنےکاوبال
    • نگاہِ مصطفےٰ کا کمال
    • 2 خطرناک گُنَاہ
    • پاکیزگی ،صفائی ستھرائی
    • آگ کی کِیلیں
    • عذابِ قبر کے 3 بنیادی اسباب
    • بے وضو نماز پڑھنے کا وبال
    • بے وضوکی نماز قبول نہیں
    • قضا کر کے نماز پڑھنے کا وبال
    • بے نمازی کا انجام
    • بے نَمازی کا ہَولناک انجام
    • ہولناک کنواں
    • جہنّم میں جانے کا حکم
    • نماز دِین کا ستون ہے
    • نماز کی برکتیں
    • ملاوٹ اورخیانت کرنے والے کا عبرت ناک انجام
    • ماپنے میں بے احتیاطی کے سبب عِتاب
    • خیانت منافقت کی علامت ہے
    • آگ کے 2 پہاڑ
    • قَبر سے چلانے کی آواز
    • حرام کی کمائی کہاں جاتی ہے؟
    • ملاوٹ کی تعریف
    • جو ملاوٹ کرے ، وہ ہم میں سے نہیں
    • دودھ میں ملاوٹ کرنا
    • دودھ میں ملاوٹ کرنے سے مویشیوں کی ہلاکت
    • گستاخِ صحابہ کاانجام
    • قبْرِصحابی کی توہین کرنےوالےکااَنجام
    • صحابہ آسمان ہدایت کے تارے ہیں
    • گستاخ صحابہ پر لعنت ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami