Share this link via
Personality Websites!
(2):ایک دُعا یہ بھی مانگتے:
رَبِّ اجْعَلْنِیْ لَکَ شَکَّارًا، لَکَ ذَکَّارًا لَکَ رَھَّابًا، لَکَ مِطْوَاعًا، لَکَ مُخْبِتًا، اِلَیْکَ اَوَّاھًا مُّنِیْبًا([1])
ترجمہ: اے میرے ربّ! مجھے تیرا بہت شکر گزار، تیرا کثرت کےساتھ ذِکر کرنے والا، تجھ سے بہت ڈرنے والا، تیرا نہایت فرمانبردار،تیرے لئے خشوع اختیار کرنے والا، تیری بارگاہ میں بہت گِریہ وزاری کرنے والا اور رُجوع لانے والا بنا۔
(3):تیسری دُعائے مصطفےٰ:
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لَّا تَشْبَعُ، وَمِنْ دَعْوَۃٍ لَّا یُسْتَجَابُ لَہَا([2])
ترجمہ:اے اللہ پاک! میں تیری پناہ لیتا ہوں اس علم سے جو نفع نہ دے، اس دل سے جو خشوع اِختیار نہ کرے، اُس نفس سے جو سیر نہ ہو، اس دُعا سے جو قبول نہ ہو۔
(4):اور ایک دُعائے آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مانگا کرتے:
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ صَلَاۃ ٍلَّا تَنْفَعُ([3])
ترجمہ:اے اللہ پاک! میں تیری پناہ لیتا ہوں اس نماز سے جو نفع نہ دے۔
گناہ خشوع کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں
امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہلکھتے ہیں: اگر آپ خشوع و خضوع سے نماز یں پڑھنا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami