• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیکھنے سکھانے کےحلقوں کا جدول 08 جون 2023 arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    سیکھنے سکھانے کےحلقوں کا جدول 08 جون 2023
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسجد کی بے ادبی کے متعلق چند احکام

    (۱):مسجد کی بےحُرْمتی حرام اور جہنّم میں لے جانے والا کام ہے۔([1]) (2): سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: مسجدِ میں شور و شَر کرنا حرام ہے اور دُنیوی بات کے لئے مسجد میں بیٹھنا حرام اور نماز کے لئے جا کر دُنیوی تذکرہ مسجد میں کرنا مکروہ ہے۔([2]) (3): ہر وہ چیز جس میں ایسی بُو ہو جو لوگوں کو بُری لگے (مثلاً کچی مچھلی،  کچا گوشت وغیرہ)   اسے مسجد میں لے جانا یا  (ایسی چیز مثلاً کچا پیاز، کچا لہسن وغیرہ) کھا کر مسجِد میں جانا ہر گز جائِز نہیں۔([3]) (4): بےسَتْری کے ساتھ (یعنی مرد کا ناف سے گھٹنے کے درمیان جسم کا کوئی حِصَّہ کھلا ہو، ایسی حالت میں) مسجد میں جانا شرعاً ناجائِز ہے۔([4]) (5): گُنَاہ (مثلاً گالی گلوچ، غیبت، چغلی، جھوٹ، بدنگاہی، میُوزِک سننا وغیرہ) ہر جگہ گُنَاہ ہے، جب مسجد میں کِیا جائے تو سخت گُنَاہ ہے۔([5]) (6): فنائے مسجد (یعنی مسجد سے مِلی ہوئی وہ جگہ جو ضروریاتِ مسجد مثلاً وُضُو خانے، امام و مُؤذِّن کے حجرے یا جُوتا اُتارنے وغیرہ کے لئے ہو، اس ) کا اَدَب بھی مسجد ہی کے جیسا ہے۔([6])  (7): فنائے مسجد میں بھی تھوکنے، ناک صاف کرنے، نجاست ڈالنے، بیہودہ باتیں کرنے، قہقہے سے ہنسنے کی اجازت نہیں۔([7])  (7):حِفْظِ مسجِد (یعنی مسجد کو بےادبی سے بچانے) کا ہر مسلمان مکلف  (یعنی پابند) ہے۔ جو مسجد کی بےادبی پر راضِی ہو یا خاموش رہے گُنَاہ گار ہے۔([8]) لہٰذا ہر ایک پر لازم ہے کہ مسجد کو پاگلوں، بہت چھوٹے بچوں، لڑائی جھگڑوں اور موبائل کی


     

     



    [1]...فتاویٰ رضویہ ،جلد:16، صفحہ:507 مفصلاً ۔

    [2]...فتاویٰ رضویہ ،جلد:8، صفحہ:112 ۔

    [3]... فتاویی فقیہ ملت ،جلد:1،صفحہ:193 بتغیر قلیل۔

    [4]... فتاویٰ فیض الرسول ،جلد:2،صفحہ:372۔

    [5]... وقار الفتاویٰ،جلد:2،صفحہ:333 بتغیر قلیل۔

    [6]... فتاویٰ رضویہ ،جلد:20،صفحہ:474 بتغیر قلیل ۔

    [7]... فتاویٰ رضویہ ،جلد:16،صفحہ:495 بتغیر قلیل ۔

    [8]... فتاویٰ رضویہ، جلد : 16، صفحہ : 382 خلاصۃً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • مسجد کی بے ادبی کی چند مثالیں
    • مسجد کی بے ادبی
    • درود شریف کی فضیلت
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں کا جدول
    • جماعَت کے ساتھ نماز نہ پڑھنا
    • جماعَت کے ساتھ نماز نہ پڑھنےکے متعلق مختلف اَحْکَام
    • جماعَت کے ساتھ نماز نہ پڑھنےکے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے بعض اسباب
    • مسجد کی بے ادبی کے متعلق چند احکام
    • آیتِ مُبَارَکہ
    • جماعَت کے ساتھ نماز نہ پڑھنےکے گُنَاہ سے بچے رہنے کے لئے
    • فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    • سواری پر اطمینان سے بیٹھ جانے پر پڑھی جانے والی دُعا
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • مسجد کی بے ادبی کے گناہ میں مبتلا کر دینے والے بعض اسباب
    • مسجد کی بے ادبی سے بچنے کے لئے
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • گھر سے نکلتے وقت کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami