• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُداکوراضی کرنے والے کام arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    خُداکوراضی کرنے والے کام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُواری پر تشریف فرما ہوئے، مجھے اپنے پیچھے بیٹھنے کا شرف عطا فرمایا اور (جیسے آج ہم حِرَّہ کی جانِب جا رہے ہیں، ایسے ہی ) حِرَّہ  کی طرف روانہ ہوئے، چلتے چلتے آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے آسمان کی طرف سَر اُٹھایا، پِھر وہی پڑھا (جو میں نے پڑھا ہے کہ):

    اَللَّهُمَّ ‌اغْفِرْ ‌لِي ‌ذُنُوبِي ‌إِنَّهُ ‌لَا ‌يَغْفِرُ ‌الذُّنُوبَ ‌أَحَدٌ ‌غَيْرُكَ

    ترجمہ:اے اللہ پاک!میرے گُنَاہ بخش دے،بیشک تیرے سوا کوئی گُنَاہوں کو بخشنے والا نہیں ہے۔

    پِھر آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے رُخِ اَنْور میری طرف پھیرا اور مُسکرائے، اس پر میں نے بھی وہی سُوال پوچھا جو تم نے پوچھا ہے کہ یا رَسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم!اس عمل مُبارَک کی حِکمت کیا ہے؟ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: اے علی! جب بندہ اللہ پاک سے گُنَاہوں کی مُعَافِی مانگتا ہے تو اللہ پاک اس بندے سے خوش ہو کر مُسکراتا ہے، بس اللہ پاک کے اِسی مُسکرانے کی وجہ سے میں بھی مُسکرایاہوں۔ ([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیا بات ہے...!! اَوَّل تواس رِوایت میں مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ کا اَنداز دیکھئے! آپ کی ادائے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے ساتھ محبّت دیکھئے! آپ نے پُورے طَور پر وہی نقشہ بنایا، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سُواری پر سُوار ہوئے تھے، مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ بھی سُواری پر بیٹھے، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے مولیٰ علی کواپنے پیچھے بٹھایا تھا، مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ نے حضرت علی بن ربیعہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کو اپنے پیچھے بٹھایا، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم حِرَّہ کی طرف روانہ ہوئے تھے،مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ بھی حِرَّہ کی طرف روانہ ہوئے، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے آسمان کی طرف سَر اُٹھایا تھا، مولیٰ علی رَضِیَ اللہُ عنہ نے بھی آسمان کی طرف سَراُٹھایا، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے دُعائے مَغفرت پڑھی تھی، مولیٰ


     

     



    [1]...مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الدعا، باب ما کان یدعو بہ ...الخ،  جلد:7، صفحہ:63، حدیث:12 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • نیک لوگوں کا ایک عمل
    • آہ...!رَمضَان رُخصت ہو گیا...!!
    • رَمضَانُ المُبَارَک کی ایک خصوصیت
    • شش عید کے روزوں کے فضائل
    • شش عید کے روزے کب رکھے جائیں ؟
    • نئی زندگی کا نیا آغاز
    • خُدا کو راضی کرنے والے کام
    • (1): گُنَاہوں کی مُعَافِی چاہنا
    • گُنَاہوں کی معافی مانگنے کی عادَت بنا لیجئے!
    • اِسْتِغْفار کے فضائل
    • 3 مرتبہ دُعائے مغفرت کی برکت
    • اِسْتِغْفار کی برکتیں
    • (2):رات کی عِبَادت
    • (3-4):رات کودَرود پڑھنا اور تِلاوت کرنا
    • (5):صفیں سیدھی رکھنا
    • رات کی عبادت کے فضائل
    • رات کی عبادت نے بخشوا دیا !
    • صفیں سیدھی رکھنےکی فضیلت
    • فرشتوں جیسی صفیں بناؤ!
    • اللہ پاک بندے کو فرشتہ صفت دیکھنا پسند فرماتا ہے
    • (6):اِیثارکرنا
    • اِیثار کسے کہتے ہیں...؟
    • مدینے کی مچھلی
    • بی بی فاطِمہ کا اِیثار
    • انوکھا دسترخوان
    • کِھلانے پلانے کا عظیمُ الشّان ثواب
    • اپنی ضَرورت کی چیز دے دینے کی فضیلت
    • اِیثار کا ثواب مُفت لوٹنے کے نُسخے
    • اِیثار کا ثواب بے حساب جنّت
    • بکری کی سِری
    • قطبِ مدینہ نے اِیثار کرنے والے تاجر کی حکایت بیان فرمائی
    • اپنا کھانا کتّے پر اِیثار کر دیا!
    • بیان کا خُلاصہ
    • دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • ایپلی کیشن کا تعارف:بہارِ شریعت
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami